شہر گزشت

ملزم خان محمد پیشہ ور مجرم ہے اور منشیات کے متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے

قائدآبادپولیس کی کاروائی بدنامہ ذمانہ منشیات فروش گرفتار

ترجمان تحریک لبیک پاکستان کے مطابق پیر کو لاہور میں سعد رضوی ایک نماز جنازہ پڑھانے کے بعد واپس گھر آ رہے تھے کہ پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا

تحریک لبیک پاکستان کےسربراہ گرفتار،ملک بھر میں مظاہرے