شہر گزشت

کیمپ کے منتظمین نے بہترین سکیورٹی کے انتظامات پرایس ایس پی صاحب کا شکریہ ادا کیا۔

مہاجرکلچرڈےکےموقع پرضلع سینٹرل میں قائم استقبالیہ کیمپ پر ایس ایس پی سینٹرل کی آمد

وارڈ میں زیر علاج دونوں کورونا مریض ایک دوسرے کے لیے اجنبی تھے، اس لیے جان لیوا حملے کی وجہ واضح نہیں ہو سکی ہے۔

کورونا وارڈ کے مریضوں میں جھگڑا ایک مریض نے دوسرے کو قتل کردیا