شہر گزشت

ایس ایس پی کنڈھ کوٹ امجد احمد شیخ کا کہنا تھا کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے6بکتربندگاڑیوں کوشدید نقصان پہنچا ہے

کندھ کوٹ میں ڈاکوئوں کےخلاف آپریشن میں خاتون ڈاکوسمیت3ہلاک۔

نسیم ،نوشین،تسلیم اور ثناجبکہ 2 مرد  آذاد اورمظہر نامی  ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے

جیکسن پولیس کافحاشی کےاڈےپرچھاپہ 6 ملزمان گرفتار۔