کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، کوئی گرفتاری نہیں ہوئی March 13, 2019 منگھو پیر اور سہراب گوٹھ کے مختلف ایریاز میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا
سی ٹی ڈی کا 2 دہشت گردوں کی گرفتاری کا دعویٰ March 13, 2019 خفیہ اطلاع پر پسرور روڈ گوجرانوالہ میں کارروائی کی گئی اور کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو پکڑ لیا…
میاں منشا کی نیب کو گرفتاری سے روکنے کی درخواست مسترد March 11, 2019 میاں منشا کو گرفتاری کا خوف ہے تو وہ درخواست ضمانت دائر کریں۔ نیب کا موقف
کراچی میں گھر سے 2 خواتین کی لاشیں برآمد March 11, 2019 میمن گوٹھ کے گھر سے ملنے والی لاشیں ماں اور بیٹی کی ہیں جن کےجسموں پر گولیوں کے نشانات ہیں۔
جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو قتل کرکے خودکشی کرلی March 11, 2019 پولیس نے تحقیقات شروع کرتے ہوئے واقعے میں استعمال ہونے والی نائن ایم ایم پستول تحویل میں لے لی
پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی علاقوں میں بارش و برف باری کا امکان March 11, 2019 موسلا دھار بارشوں اور کوژک ٹاپ پر برف باری سے کوئٹہ چمن شاہراہ پر آمدورفت معطل ہو گئی۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش۔درجنوں افراد زخمی March 10, 2019 ہلکی اوتر تیز بارش سے شروع ہوتے ہی کئی علاقوں میں بجلی منقطع ہو گئی
جعلی دودھ کے 6 ٹینکر پکڑے گئے، 18 ہزار لیٹر دودھ تلف March 9, 2019 30 ٹینکروں میں موجود 1 لاکھ 5 ہزار لیٹر دودھ کے جدید لیکٹو سکین مشینوں سے ٹیسٹ کیے گئے
کراچی میں زیرتعمیر عمارت کی چھت اور لفٹ گرنے سے 5 مزدور ہلاک March 9, 2019 ملبے تلے دب کر3 مزدور موقع پر ہی جبکہ 2 مزدوروں نے اسپتال میں دوران علاج دم توڑ دیا۔
عدم پیشی پر ماڈل ایان علی اشتہاری ملزمہ قرار، جائیداد ضبطی کا حکم March 9, 2019 ماڈل ایان علی ایک مرتبہ پھر عدالت سے غیرحاضر رہی جبکہ ملزمہ کا وکیل عدالت میں پیش ہوا۔