متحدہ لندن کے دو کارکنان کو سزائے موت سنا دی گئی January 31, 2019 ملزمان نے شاہ فیصل کالونی تھانے کی حدود میں محمد رضوان نامی شخص کو قتل کیا تھا
خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ سے کثیر مقدار میں گولہ بارود برآمد January 31, 2019 وادی تیراہ کے علاقہ غیبی نیکہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی
پشاورکے کوہاٹ روڈپر نامعلوم افرادنے نوجوان کوقتل کردیا January 31, 2019 پولیس نے نوجوان کی لاش اسپتال منتقل کرکے رپورٹ درج کرلی اورملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
ڈیفنس کے نجی بینک میں چوری کی واردات کا مقدمہ درج January 30, 2019 مقدمہ بینک کے آپریشن مینیجر نوشاد حسین کی مدعیت میں تھانہ ڈیفنس میں درج کیا گیا۔
چوری کے موبائل فون فروخت کرنے والے 25 دکاندار پکڑے گئے January 29, 2019 سخی حسن پر واقع سرینا موبائل مارکیٹ میں پولیس اور رینجرز نےمشترکہ آپریشن کیا۔
کراچی میں گارڈ نے ہی بینک کے لاکرز کا صفایا کردیا January 29, 2019 ڈیفنس میں واقع نجی بینک کا سیکیورٹی گارڈ لاکرز سے 65 لاکھ روپے لو ٹ کر فرار۔
ٹیکسی سےکثیر مقدار میں گٹکابنانےکاخام مال برآمد،خواتین سمیت6گرفتار January 29, 2019 کثیرمقدارمیں خام مال کارٹن اوربوریوں میں چھپایا ہوا تھا.مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع
پاکستان کسٹمزسروس کے8افسران کی گریڈ21میں ترقی January 29, 2019 گریڈ 21میں ترقی پانے والے کسٹم افسران کی ترقی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
پشاورکے نواحی علاقہ کگہ ولہ سے 2 نوجوانوں کی لاشیں ملیں January 29, 2019 پولیس نے دونوں نوجوانوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کرکے قتل کی رپورٹ درج کرلی ہے.
محکمہ موسمیات کی کراچی میں پھربارش کی پیشگوئی January 28, 2019 مغربی ہواؤں کا نیا بارش دینے والا سلسلہ منگل کی شام یا رات ملک میں داخل ہوگا