کراچی میں آج سے 7روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز January 21, 2019 کمشنر کراچی افتخار شوانی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔
سعیدغنی کی2گھنٹے میں سڑکوں اورگلیوں سے نکاسی آب کی ہدایت January 21, 2019 بارش کے بعد سعید غنی کا کراچی کا دورہ۔
اجمیرنگری میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق January 21, 2019 پولیس نے نوجوان کی ہلاکت کی رپورٹ درج کرلی ہے
لاہورمیں فیکٹری میں لگی آگ بجھادی گئی ،کولنگ جاری،ایک زخمی January 21, 2019 10گاڑیوں نے فیکٹری کی آگ پرقابوپایا جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش،موسم سرد ہو گیا January 20, 2019 بارش کے قطرے پڑتے ہی کئی علاقوں میں بجلی منقطع گئی، موٹرسائیکل سواروں کے پھسلنے سے درجنوں افراد زخمی
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سرچ آپریشن، 4 ملزمان گرفتار January 20, 2019 آپریشن کےدوران 11کو حراست میں لیا گیا
بارش کی پیش گوئی پر کراچی واٹربورڈ میں ہنگامی حالت نافذ January 20, 2019 سپرنٹنڈنٹس اورایگزیکٹیو انجینئرز کو اپنے متعلقہ علاقوں میں رہنے اور مین ہولز پر لازمی کورز لگانے کی ہدایت
راولپنڈی میں سڑک کنارے کھڑے رکشے سے لاش ملی January 20, 2019 پولیس نے لاش کی برآمدگی کی رپورٹ درج کرکے ورثا کی تلاش شروع کردی ہے۔
سکھر میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص گرفتار January 20, 2019 پولیس نے متاثرہ لڑکی مدعیت میں زیادتی کا مقدمہ درج کیا تھا
کراچی میں اتوار اور پیر کو گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان January 19, 2019 مغرب سےآنیوالا بارش کا سسٹم پاکستان میں داخل ہوچکا ہے،بارش کا سسٹم بتدریج کراچی کی طرف بڑھ رہا ہے