کراچی کوسیف سٹی بنانےکافیصلہ کرلیا،مرتضیٰ وہاب August 17, 2023 شہرمیں4ہزار نئےکیمرے لگائےجائیں گے، 150 غیرقانونی ہائیڈرنٹس کےخلاف کارروائی جاری ہے،میئرکراچی
لیاقت آباد پل پر شہری سے دن دیہاڑے لوٹ مار،ویڈیو وائرل August 15, 2023 دو لٹیروں نے شہری کو اسلحے کے زور پر آسانی سے لوٹا، لٹیرے شہری نقدی رقم اور قیمتی موبائل فون…
کراچی : پروجیکٹ ڈائریکٹراورنگی ٹائون،اسسٹنٹ ڈائریکٹرماسٹر پلان طلب August 15, 2023 اورنگی ٹائون میں 32 ہزارایکڑسےزائدسرکاری اراضی پرقبضےوفروخت کامعاملہ،اینٹی کرپشن نےتحقیقات شروع کردیں،ذرائع
کراچی : پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ٹاؤن رضوان خان گرفتار August 15, 2023 پولیس رضوان خان کو پلاٹ کے تنازع پر ہتھکڑی لگا کر تھانے لے گئی
یوم آزادی پرہوائی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق،80 زخمی August 14, 2023 شہربھرمیں رات گئے تک ہوائی فائرنگ کا سلسلہ ،پولیس منہ تکتی رہ گئی
کراچی میں یوم آزادی پر بھی بدترین لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھا August 14, 2023 گلشن حدید،کورنگی، ملیر،قیوم آباد،لیاری،کیماڑی سمیت سوفیصد بلنگ والے علاقوں میں بھی بجلی بندش، یوم آزادی کی خوشیاں ماند
کراچی : گڈاپ میں 3 نوجوان تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے August 14, 2023 ڈوبنے کے بعد مقامی افراد نے تینوں لاشوں کو تالاب سے نکالا
سندھ کی بیوروکریسی میں تقرر:ایم ڈی اے،کے ڈی اے کے ڈائریکٹرجنرلز تبدیل August 13, 2023 ضمیر عباسی کو سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ عہدے سے ہٹادیا گیا
ملیر میں پولیس کا کومبنگ آپریشن،جعلی صحافی گرفتار August 13, 2023 ملزم طارق علی عرف بلیری شہریوں کو بلیک میل کرنے کیلئے مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز کے نام کا…
جشن آزادی، گورنرسندھ کی ریلی میں آج انعامات کی بارش ہوگی August 13, 2023 قرعہ اندازی کے ذریعےریلی کے شرکاء کو پلاٹس،کار،موٹر سائیکلیں،لیپ ٹاپ،آئی فون ،عمرے کے ٹکٹ اور کیش پرائز دیئے جائیں گے