کرونا وائرس کی دہشت۔بھارت میں ایک شخص بھوکا پیاسا مرگیا March 29, 2020 موت سے قبل رنویر نامی شخص 200 کلومیٹر پیدل سفر کر چکا تھا۔
افغان حکومت نے طالبان سے مذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی March 29, 2020 کمیٹی کی سربراہی کاؤنٹر انٹیلی جنس کے سابق سربراہ محمد معصوم ستانکزئی کریں گے۔
اسپین کی شہزادی کرونا وائرس کا شکار ہو کر چل بسیں March 29, 2020 دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 31 ہزار تک جا پہنچی ہے۔
سعودی دارالحکومت پرمیزائل حملہ۔یمن میں ڈرون تباہ March 29, 2020 سعودی فورسز نے بیلسٹک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کرکے حملہ ناکام بنادیا۔
کرونا وائرس۔امریکا پہلے نمبر پرآ گیا March 29, 2020 دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد 30 ہزار 880 ہو گئی۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھی کرونا وائرس کا شکار March 27, 2020 بورس جانسن قرنطینہ میں رہتے ہوئے اپنی ذمے داریاں ادا کریں گے۔
جان بوجھ کرکھانسنے والے کو2سال قید ہو گی March 27, 2020 برطانیہ میں جان بوجھ کرکھانسنا جرم قرار دے دیا گیا ہے۔۔میڈیا
23 امریکی نیوی اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تصدیق March 27, 2020 امریکا میں 1296 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔میڈیا رپورٹس
کرائسٹ چرچ مساجد حملہ۔ ملزم 51 افراد کے قتل میں قصوروار قرار March 26, 2020 برینٹن اوراس کے وکیل کو ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت میں شامل کیا گیا۔
سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کردیا گیا March 26, 2020 خالدہ ضیا کو انسانی بنیادوں پر چھ ماہ کے لیے رہا کیا گیا ہے۔