نئی دہلی زیادتی کیس۔چارو ں مجرموں کو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا March 20, 2020 جیل میں موجود ایک ڈاکٹرنے چاروں مجرمان کو مردہ قراردیا۔
بھارت اورسری لنکا کا کرفیو لگانے کا اعلان March 20, 2020 سری لنکا میں کرفیو آج شام 6 سے 23 مارچ صبح 6 بجے تک ہوگا ۔
ایران کا جشن نوروز پر10 ہزار قیدیوں کو معافی دینے کا اعلان March 19, 2020 معافی پانے والے قیدیوں کو واپس جیل منتقل نہیں کیا جائے گا۔
بھارتی فوج میں بھی کرونا وائرس داخل ہو گیا March 19, 2020 ایک بھارتی فوجی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
اٹلی میں ایک ہی روز میں کرونا وائرس سے 475 افراد ہلاک March 19, 2020 دنیا بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 9ہزار ہوگئی،2لاکھ 16 ہزار 834 متاثر
کرونا وائرس انسانوں کوتیزی سے نگلنے لگا March 18, 2020 دنیا بھر میں اموات کی تعداد 8 ہزارسے تجاوزکرگئی۔ متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ سے زائد
سعودی عرب کا مساجد میں باجماعت نمازکی ادائیگی معطل کرنے کا اعلان March 18, 2020 مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
کرونا وائرس کی ویکسین کی پہلی بارآزمائش March 16, 2020 امریکہ کے شہرسیاٹل میں کرونا کے مریض کو ویکیسن دی جائے گی۔
عراق میں فوجی اڈے پر راکٹ حملے۔5اہلکار زخمی March 15, 2020 التاجی فوجی اڈے پر نامعلوم مقام سے 12 راکٹ داغے گئے۔ 2فوجیوں کی حالت نازک
بھارتی فورسز کی دہشتگردی۔4 کشمیری نوجوان شہید کردیے March 15, 2020 قابض بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنایا۔