طالبان کا قیدیوں کی رہائی تک انٹراافغان مذاکرات میں شرکت سے انکار March 2, 2020 افغان صدر نے طالبان قیدیوں کی رہائی کی شرط تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا۔
شمالی کوريا نے امریکی دباؤ کو روند دیا March 2, 2020 جوہری اور جنگی ہتھیاروں کی تیاری پر پابندی کے باوجود کھلے سمندر ميں 2 بيلسٹک ميزائل داغ دیے۔
مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت کے خاتمے کیخلاف دائر درخواستیں مسترد March 2, 2020 بھارتی سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے 23 جنوری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
ترکی نے شام کے دو طیارے مارگرائے March 2, 2020 ترک افواج نے ڈرون گرانے کے جواب میں شام کے دو ایس یو 24 لڑاکا طیاروں کو تباہ کردیا۔
دہلی۔تشدد میں ہلاک مزید 3 افراد کی لاشیں نالے سے برآمد March 1, 2020 ایک لاش گوکل پوری سے جبکہ دو لاشیں بھگیرتھی وہار سے برآمد کی گئیں
انتہا پسندہندوئوں کا شاہین باغ کا دھرنا بزورطاقت ختم کرانے کا اعلان March 1, 2020 مودی سرکار کے راج میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔
ترک فوج نے شام کا طیارہ مارگرایا March 1, 2020 فروری میں شامی حکومت کی کارروائی کے دوران ترکی کے 55 فوجی جاں بحق ہو ئے تھے ۔
ملائیشیا کا سیاسی بحران مزید سنگین ہو گیا March 1, 2020 ملائیشیا کے بادشاہ نے محی الدین یاسین کو ملک کا نیا وزیراعظم بنانے کی منظوری دیدی۔
افغان صدراشرف غنی امن معاہدے سے بوکھلاگئے March 1, 2020 طالبان کے 5 ہزار قیدیوں کی رہائی کا کوئی وعدہ نہیں کیا۔اشرف غنی
امریکہ نے افغان طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے March 1, 2020 19سال تک طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا رہنے اورفوجی قوت استعمال کرنے کے بعدافغانستان سے راہ فراراختیارکرنے پرمجبورہوگیا۔