امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے4 افراد ہلاک November 5, 2020 پولیس کی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا۔
جوبائیڈن نے سب سے زیادہ ووٹ لے کرتاریخ رقم کردی November 5, 2020 انہوں نے سات کروڑ سے زائد ووٹ حاصل کرکے سابق امریکی صدر براک اوباما کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
امریکی صدارتی انتخاب۔ تنائو کی کیفیت جاری November 5, 2020 وائٹ ہاؤس کے باہر ٹرمپ اور جو بائیڈن کے حامی آمنے سامنے آ گئے۔مشتعل افراد ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔
امریکی انتخابات۔جوبائیڈن کو وائٹ ہائوس پہنچنے کیلیے صرف6 ووٹ درکار November 5, 2020 جوبائیڈن 264 الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے آگے۔ٹرمپ 214 الیکٹورل لے کر دوسرے نمبر پر براجمان
امریکی انتخابات۔5 سیاہ فام مسلمان بھی رکن پارلیمان منتخب November 5, 2020 ان تمام امیدواروں کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے جن میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔
شکست یقینی۔ٹرمپ کی ہوائیاں اڑگئیں،دھاندلی کا الزام لگادیا November 5, 2020 پنسلوانیا میں5 لاکھ ووٹوں کو غائب کردیا گیا۔ٹرمپ کا الزام
امریکی صدارتی انتخابات۔خواجہ سرا نے بھی تاریخ رقم کر دی November 4, 2020 سارہ ایم سی برائڈ نے ریپبلکن جماعت سے تعلق والے سیاسی حریف سٹیوین واشنگٹن کو شکست سے دوچارکیا۔
ٹرمپ کی حمایت کرنے پرماڈل کی بوائے فرینڈ سے علیحدگی November 4, 2020 لل وائنے اور دنیس بلدوت کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے جاری تعلقات سیاسی معاملے پر ختم ہوگئے۔
ٹرمپ سپریم کورٹ گئے توہماری لیگل ٹیم بھی تیارہے۔مینجر جوبائیڈن November 4, 2020 ٹرمپ کاووٹوں کی گنتی روکنے کابیان اشتعال انگیزاورانوکھاہے۔
امریکی صدارتی انتخاب۔نتائج میں تاخیر کیوں؟ November 4, 2020 پوسٹل ووٹوں کی بڑی تعداد کو گننے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔