داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی پانچ سال بعد منظر عام پر آگئے April 30, 2019 سری لنکا میں ایسٹر حملے باغوز میں شکست کا بدلہ ہیں، ابوبکر البغدادی کی نئی ویڈیو
کرائسٹ چرچ سے بم برآمد۔ایک شخص گرفتار April 30, 2019 بم ڈسپوزل ٹیم نے فلپس ٹاؤن میں موقع پر پہنچ کر بارودی مواد کو ناکارہ بنادیا۔
جاپان کے بادشاہ نے تاریخ رقم کر دی۔از خود اقتدار سے کنارہ کشی کرلی April 30, 2019 شہنشاہ اکیہیتو 200 سال میں پہلے ایسے شہنشاہ ہیں جو اپنی مرضی سے دست بردار ہو رہے ہیں۔
امریکی صدر کے جھوٹے دعووں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر گئی April 29, 2019 امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے صدر ٹرمپ کے بڑے بڑے اور گمراہ کن دعووں پر رپورٹ جاری کر دی۔
بھارتی کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ گرفتار April 29, 2019 سسرال میں ہنگامہ کرنے پر پولیس نے حراست میں لیا, بعد میں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔
بھارت۔لوک سبھا انتخابات کا چوتھا مرحلہ مکمل April 29, 2019 مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا۔
برکینا فاسو میں گرجا گھر پر حملہ۔پادری سمیت 6 افراد ہلاک April 29, 2019 حملے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
سری لنکا میں چہرہ ڈھانپنے پرپابندی عائد کردی گئی April 29, 2019 چہرے ڈھاپنے پر پابندی کا اطلاق حملوں کے باعث سیکیورٹی کے پیش نظرکیا گیا ہے۔ سری لنکن صدر
آئندہ برس دبئی میں منعقدہ عالمی نمائش میں اسرائیل بھی شریک ہو گا April 28, 2019 اسرائیل دبئی کی نمائش کا حصہ بننے پر انتہائی مسرت کا اظہار کرتا ہے۔اسرائیلی وزارت خارجہ
امریکا میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ،خاتون ہلاک،3 افراد زخمی April 28, 2019 فائرنگ کے وقت لوگوں کی بڑی تعداد عبادت گاہ میں جمع تھی۔