بھارتی فضائیہ کو زور دار جھٹکا۔ اعلیٰ افسر نے خود کشی کر لی February 26, 2019 اعلیٰ افسر اروند سنہا نے ڈبل بیرل گن سے خود کو اڑا لیا۔
اسرائیل کے سابق وزیر کوایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 11 برس قید کی سزا February 26, 2019 نائیجیریا میں 10 سال قیام کے دوران سابق وزیر پر ایران کے لیے جاسوسی کا الزام سامنے آیا تھا ۔
بھارتی طیاروں نے ایک ہزار کلو ٹماٹر گرائے۔امریکی کامیڈین February 26, 2019 ’’بھارت نے انتہائی مہارت سے پاکستان کے پندرہ سے زائد درختوں کو اڑا دیا،سوشل میڈیا پر تمسخر
غیرملکی خبر ایجنسی نے بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا پول کھول دیا February 26, 2019 بھارتی سرجیکل اسٹرائیک سے کچھ درخت گرے اور ایک مکان کو جزوی نقصان پہنچا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی
پاکستان کے ساتھ چھڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی، بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں مندی February 26, 2019 بھارتی اسٹاک ایکچسینج کا انڈیکس دھڑام سے گر پڑا، بھارتی روپیہ 35 پیسے کمی کے بعد 71 روپے 31 پیسے…
بھارتی وزارت دفاع ایل او سی پر کارروائی سے لاعلم February 26, 2019 بھارتی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی سے متعلق کوئی علم نہیں۔ ترجمان بھارتی وزارت دفاع
ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کاعہدےسےمستعفی ہونےکااعلان February 26, 2019 ایرانی صدرحسن روحانی نےجوادظریف کےاستعفےکی توثیق نہیں کی۔
بھارت کی تاریخی مسجد میں بت رکھ کر فلم کی شوٹنگ کرنے پر مسلمان مشتعل February 26, 2019 پولیس نے فلم کی پروڈکشن ٹیم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی بجائے مسلمانوں پر پرچہ کاٹ دیا۔
برطانیہ نے حزب اللہ پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا February 25, 2019 بطور وزیر داخلہ برطانوی شہریوں کی جان و مال کو محفوظ بنانا میری ترجیح ہے۔ساجد جاوید
ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ دکھانے پر13بھارتی چینلز کو نوٹس جاری February 25, 2019 پلوامہ حملے کے بعد حکومت نے جوہدایات جاری کی تھیں میڈیا ہائوسزنے ان کی کھلی خلاف ورزی کی۔