مقبوضہ کشمیرمیں لاک ڈائون کی سنچری مکمل،مزید2 نوجوان شہید November 12, 2019 کشمیری نوجوانوں کو گھر گھر تلاشی اور محاصرے کی آڑ میں شہید کیا گیا
غیرملکی شہریوں کے بدلے 3 طالبان رہنماؤں کی رہائی کا اعلان November 12, 2019 دو غیر ملکی قیدیوں میں سے ایک کا تعلق امریکا اور دوسرے کا آسٹریلیا سے ہے۔
بھارت۔دو ٹرینوں میں ٹکر،30 مسافر زخمی ہوگئے November 11, 2019 10 مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
سلمان کی فلم دبنگ3سے راحت فتح علی خاں کے گانے خارج November 11, 2019 پاک بھارت حالات کو دیکھتے ہوئے ان کے گانے دبنگ تھری سے نکال دیے گئے۔ذرائع
آرمی چیف کے دبائو پر بولیویا کے صدر نے استعفیٰ دیدیا November 11, 2019 داخلی صورت حال کے پیش نظر صدر سے استعفے کا مطالبہ کیا، استعفےکا مقصد استحکام برقرار رکھنا ہے۔جنرل ولیمز
مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا November 11, 2019 بھارتی فوج نے آپریشن کے نام پرنوجوانوں کو شہید کیا،مقبوضہ وادی میں بھارت کی دہشت گردی جاری
سمندری طوفان۔بنگلہ دیش اور بھارت میں تباہی،20افرادہلاک November 11, 2019 معمولات زندگی درہم برہم۔درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، مواصلاتی نظام بھی متاثر
ایران کا نامعلوم ڈرون طیارہ مارگرانے کا دعویٰ November 9, 2019 مار گرائے جانیوالے ڈرون کے امریکی ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ
بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے بہت تکلیف ہوئی۔اویسی November 9, 2019 مسجد کی تعمیر کے لیے 5 ایکڑ زمین کی خیرات کی ضرورت نہیں۔۔ویڈیو پیغام
بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجدکی جگہ رام مندر تعمیرکرنے کا حکم November 9, 2019 مسلمانوں کو مسجد کیلیے متبادل پانچ ایکڑ زمین فراہم کی جائے گی۔بھارتی سپریم کورٹ