مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال۔کاروباری مراکزاور ٹرانسپورٹ بند February 24, 2019 عوام آرٹیکل 35 اے میں ردو بدل تسلیم نہیں کریں گے۔میر واعظ
امریکہ میں دو طیارے حادثے کا شکار۔5 افراد ہلاک February 24, 2019 کارگو طیارہ میامی سے ہوسٹن جا رہا تھا. حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی
ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلیےکم جانگ ان بذریعہ ٹرین ویتنام روانہ February 24, 2019 ملاقات میں جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے معاملات پر بات ہوگی
سعودی عرب نے ایک شہزادی کو امریکہ میں سفیر تعینات کردیا February 24, 2019 شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان پہلی خاتون ہیں جنہیں امریکا میں سعودی سفیر ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
بھارت ، زہریلی شراب پینے سے 98 افراد ہلاک February 24, 2019 زہریلی شراب میتھیل الکوحل سے تیار کی گئی تھی
بھارتی سیاستدان ،کھلاڑی اور فنکار پاک بھارت کرکٹ کےحق میں کھڑے ہوگئے February 23, 2019 پاکستان کو دھمکوں کے بعد پاکستان سے کرکٹ نہ کھیلنے کےبھارتی اعلان کو بھارتیوں نے قبول کرنے سے انکار کردیا
مقبوضہ کشمیر میں بی ایس ایف کی بھاری نفری تعینات- راشن بندی کا حکم February 23, 2019 جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی پروازیں۔ خوف و ہراس پھیل گیا۔
افغانستان میں امریکا کی مدرسے پر بمباری، 20افراد شہید February 23, 2019 امریکی فوجیوں نے کئی شہروں کو اغوا بھی کرلیا۔ ترجمان طالبان
قابض بھارتی فوج نےیاسین ملک سمیت کئی کشمیری رہنمائوں کوگرفتارکرلیا February 23, 2019 بھارتی فورسز کی مزید 100 اضافی کمپنیوں کی تعیناتی کی منظوری بھی دے دی۔
ترکی نے پاکستان پرلگائے گئے بھارتی الزامات مسترد کردیے February 23, 2019 مسئلہ کشمیرسلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، ترک وزیرخارجہ