سعودی عرب سے مزید 2 لڑکیاں مرتد ہو کر فرار February 22, 2019 دونوں بہنوں نے عالمی مدد مانگ لی۔ مرتد سعودی خواتین کیلئے جرمنی میں تنظیم قائم
کلبھوشن کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد بھارتی وکیل کو چپ کا روزہ لگ گیا February 21, 2019 عالمی عدالت انصاف سے باہر نکلتے ہوئے غصے میں دکھائی دیے۔ صحافیوں کے سوال نو کنٹس کہتے ہوئےچلتےبنے۔
سعودی ولی عہد کا 850 بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم February 21, 2019 بھارتی جج زائرین کا کوٹہ بڑھا کر تعداد 2 لاکھ کردی۔
پاکستان ایٹمی طاقت ہے،حملہ کیا تو بہت مارے گا۔سابق بھارتی چیف جسٹس February 21, 2019 پاکستانی فوج تیار ہے، ایل او سی پار کیا تو سختمار پڑے گی‘۔مرکنڈے کاٹجو
بنگلادیش میں آگ لگنے سے58 افرادہلاک February 21, 2019 عمارت میں کیمیکل کا گوادم اور پلاسٹ کا سامان موجود تھاجس کی وجہ سے آگ فوراًبھڑکی اورپھیلتی چلی گئی
کلبھوشن یادیو کیس۔بھارتی وکیل نے پاسپورٹ کے جعلی ہونے کا اعتراف کر لیا February 20, 2019 عدالت نے جسٹس تصدق حسین جیلانی کو بنچ کا حصہ قرار دیدیا۔فیصلہ
قدرت نے بھی بھارتی فوجیوں پر قہر نازل کر دیا February 20, 2019 برفانی تودہ بھارتی فوجیوں پرآ گرا۔ ایک فوجی ہلاک، 5 لاپتہ ہو گئے۔
بنگلہ دیش نے 20ہزار فحش ویب سائٹس کو بلاک کر دیا February 20, 2019 بند کی گئی زیادہ تر ویب سائٹس غیرملکی ہیں، چند مقامی ہیں۔وزیر مواصلات مصطفیٰ جبار
یورپی پارلیمنٹ کامقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرنے کا مطالبہ February 20, 2019 یورپی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی ذیلی کمیٹی کی جانب سے بھارتی فوج کا کشمیروں پر ڈھائے جانے والے مظالم…
پلوامہ حملہ۔سعودی عرب کا پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانے سے صاف انکار February 20, 2019 ثبوت دیکھے بغیر پاکستان کی مذمت کیسے کر سکتے ہیں؟۔سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر