جنوبی ایران میں امریکی حملے کے اڈے پر جوابی کارروائی کا ایرانی دعویٰ June 1, 2026 سیرک جزیرے پر حملے کے بعد فضائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایران
اسرائیلی فوج کی کارروائیوں پر جرمنی کا اظہارِ تشویش June 1, 2026 جنوبی لبنان میں کشیدگی بڑھ گئی، یورپی ممالک کا اظہار تشویش
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں زمینی کارروائیاں وسیع کرنے کا دعویٰ June 1, 2026 لبنان کے جنوب میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی، متعدد محاذ فعال
امریکہ کا ایران میں فوجی و ریڈار تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ June 1, 2026 امریکی حملے میں ایرانی زمینی کنٹرول اسٹیشن تباہ ہوئے۔ سینٹ کام کا دعویٰ
کویت کے فضائی دفاعی نظام نے حملہ آور میزائل اور ڈرون ناکام بنا دیئے June 1, 2026 فضائی دفاعی نظام نے حملہ آور پروجیکٹائل تباہ کیے ہیں۔ کویتی جنرل اسٹاف
غزہ سٹی کے قریب اسرائیلی ہیلی کاپٹر حملہ۔ 2 افراد جاں بحق June 1, 2026 بیت لاہیہ اور زیتون کے علاقے میں اسرائیلی کارروائیوں کے دوران کئی افراد زخمی ہوئے
رہبرِ اعلیٰ کی جانشینی کیلئے ابتدائی فہرست میں مجتبیٰ خامنہ ای کانام شامل نہیں تھا June 1, 2026 سخت سکیورٹی انتظامات کے تحت بسوں کے ذریعے جلدی میں اجلاس کے مقام تک پہنچایا گیاتھا
یو اے ای کی مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی آبادکاروں کے داخلےکی مذمت June 1, 2026 مذہبی مقامات کے تقدس کی خلاف ورزی ناقابل قبول، عالمی برادری کردار ادا کرے
صدر ٹرمپ کا ایران معاہدے میں مزید سخت شرائط کا مطالبہ June 1, 2026 امریکی صدر کی جانب سے ایرانی اثاثوں کی منجمدی سمیت بعض نکات پر اعتراض
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے۔ 12 افراد جاں بحق۔ 35 زخمی June 1, 2026 زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔