بھارت میں موجود دہشتگردوں سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے۔اقوام متحدہ July 26, 2020 تحریک طالبان پاکستان کی قیادت افغانستان میں رہ کر پاکستان میں دہشتگرد کاروائیاں کرواتی ہے۔ رپورٹ
ہتھیاروں کی جنگ اب خلاتک پہنچ گئی July 24, 2020 روس نے خطرناک ہتھیار خلا میں پہنچا دیے۔امریکہ اور برطانیہ کی مذمت
طالبان افغان حکومت سے مذاکرات کیلیے تیار ہو گئے July 24, 2020 قیدیوں کےتبادلےکاعمل مکمل ہوجائےتومذاکرت کریں گے۔ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین
86 سال بعد مسجد آیا صوفیہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی پرروح پرور مناظر July 24, 2020 نماز جمعہ میں ترک صدر رجب طیب اردگان ، کابینہ ارکان ،اداروں کے سربراہان کے علاوہ ملک بھر سے شہریوں…
چین اورامریکا کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا July 24, 2020 چین نے بھی امریکا کو قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دیدیا۔
افغان فضائیہ کی شادی کی تقریب پربمباری۔45 شہری جاں بحق July 23, 2020 ہرات پر دو فضائی حملے کیے گئے،نگراں وزیر دفاع نے 6 طالبان کمانڈرز کی ہلاکت کی تصدیق کی۔
عید الاضحیٰ پرعمان میں 15 روزہ کرفیو کا اعلان July 23, 2020 تمام شہروں میں شام 7بجے سے صبح 6بجے تک کرفیو ہوگا۔
کرونا سے دنیا بھر میں 6 لاکھ 37 ہزار سے زائد اموات July 22, 2020 ایک کروڑ56 لاکھ سے زائد افراد متاثر،95 لاکھ 70 ہزار 354 مریض شفایاب ہوگئے۔
امریکا نے چین کو قونصل خانہ3دن میں بند کرنے کا حکم دیدیا July 22, 2020 ہوسٹن میں اپنا قونصل خانہ بند کرنے کے لیے 3 دن کی مہلت دی ہے۔چین وزارت خارجہ
امریکی صدارتی امیدوارنے مسلمانوں کو خوشخبری دیدی July 22, 2020 اگر وہ امریکہ کے صدر منتخب ہوگئے تو پہلے روز ہی مسلمانوں پرعائد پابندیوں کاخاتمہ کریں گے۔جوبائیڈن