دمشق کے شہریوں نے حزب اللہ کیخلاف کارروائیوں کی ٹرمپ تجویز مسترد کر دی June 24, 2026 شام کو نئے علاقائی تنازعات میں الجھنے سے گریز کرنا چاہیے۔
آبنائے ہرمز میں ٹریفک میں تین گنا اضافہ June 24, 2026 سفارتی پیش رفت سے ہرمز ٹریفک کی بحالی میں نمایاں بہتری
امریکی سینیٹ میں ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرارداد منظور June 24, 2026 ایران سے متعلق مشترکہ قرارداد 50 کے مقابلے میں 48 ووٹوں سے منظور کی گئی
عمان کا آبنائے ہرمز میں عارضی راستہ بنانے کا اعلان June 24, 2026 آبنائے ہرمز میں ٹریفک آسان بنانے کے لیے عارضی روٹ تیار
جنوبی کوریا کے چار مزید جہاز آبنائے ہرمز سے نکل گئے June 24, 2026 علاقے سے نکلنے والے بحری جہازوں کی مجموعی تعداد چھ ہو گئی ہے۔
امریکہ ایران معاہدہ سے حزب اللہ کو نئی طاقت ملی۔ اسرائیل June 24, 2026 واشنگٹن دباؤ سے اسرائیلی کارروائیاں محدود، شکایات بڑھیں
اقوام متحدہ کا آبنائے ہرمز سے ہزاروں بحری جہاز نکالنے کا اعلان June 24, 2026 خطے میں کشیدگی کے باعث رکے ہزاروں بحری جہازوں کو محفوظ راستہ فراہم کیا جائے گا۔
آبنائے ہرمز میں ٹول وصولی کسی صورت قبول نہیں۔ مارکو روبیو June 24, 2026 ایران کو انقلابی تحریک کے بجائے بطور ریاست کام کرنا ہوگاْ۔امریکی وزیر خارجہ
ایران میں جوہری تنصیبات کا معائنہ مناسب وقت پر ہوگا۔ٹرمپ کا دعویٰ June 24, 2026 آئی اے ای اے ٹیم کو ایران رسائی ملے گی۔ امریکی صدر
ایران نے آئی اے ای اے کو جوہری تنصیبات کے معائنے سے روک دیا June 24, 2026 فردو، نطنز اور اصفہان کی تنصیبات تک رسائی کی اجازت نہیں ملے گی۔اسماعیل بقائی