حملے کے دوران تمام طیارے ایران کی فضائی حدود سے باہر پہنچ چکے ہیں اور ان کی واپسی کا سفر کامیابی سے جاری ہے۔
Read More »حملے کے دوران تمام طیارے ایران کی فضائی حدود سے باہر پہنچ چکے ہیں اور ان کی واپسی کا سفر کامیابی سے جاری ہے۔
Read More »جنگی جہاز مغرب کی سمت بحرالکاہل میں امریکی نیول بیس گوام کی سمت جا رہے تھے، جنگی جہاز جزائر چاگوس میں ڈئیگو گارشیا ایئر بیس جا سکتے ہیں
Read More »اسرائیل یا امریکہ ان کو قتل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ کا نام نامزد جانشینوں میں شامل نہیں ہے جو ایک عالم دین ہیں
Read More »نئی دہلی اسلام آباد کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں کرے گا اور پاکستان جانے والے پانی کا رخ اندرون ملک استعمال کے لیے موڑ دیا جائے گا۔
Read More »21 جون 2025
نیتن یاہو ہٹلر کی طرح پورے خطے کو تباہی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے لہٰذا مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے
Read More »بیت المقدس اور ایلات میں بھی سائرن کی آوازیں سنی گئیں، 25 سے 30 کے درمیان میزائل اسرائیل کے مختلف جنوبی و شمالی علاقوں کی جانب داغے گئے۔
Read More »21 جون 2025
اسرائیل نےاصفہان میں نیوکلیئر سائٹ کونشانہ بنایا تاہم اسرائیلی حملے کے نتیجے میں کسی خطرناک مواد کاکوئی اخراج نہیں ہورہا۔ایرانی میڈیا
Read More »جمعرات 52 امریکی طیارے مشرق وسطیٰ روانہ ہوئے۔ طیارے یورپی ممالک اور مشرقی بحیرہ روم سے مشرق وسطیٰ منتقل ہوئے۔
Read More »فرانس کے صدر نے یورپی ممالک کے درمیان اس فائٹر طیارے کی فروخت کو فروغ دینے کے لیے یہ تصویر ٹویٹ کی تھی۔
Read More »او آئی سی اجلاس میں ایران، ترکی اور دیگر مسلم ممالک کی جانب سے ممکنہ طور پر اسرائیل کے خلاف سخت مؤقف اپنانے اور مشترکہ ردعمل پر غور کیا جائے گا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos