آبنائے ہرمز پر امریکا کو ایران کا سخت جواب July 2, 2026 آبنائے ہرمز کی سلامتی کسی غیر ملکی فوجی کمان کے بجائے خطے کے ممالک کی ذمہ داری ہے۔
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر سمندر میں حادثے کا شکار، تین فوجی زخمی July 2, 2026 لاپتہ اہلکار کی تلاش کے لیے علاقے میں موجود بحری یونٹس سرچ آپریشن میں مصروف ہیں
ایران اور امریکا مذاکرات میں بڑی پیش رفت،قطر کا اہم اعلان July 2, 2026 دوحہ میں ہونے والی ملاقاتوں کے دوران قطری اور پاکستانی ثالثوں نے امریکی اور ایرانی وفود سے علیحدہ علیحدہ بات…
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی فٹبالر شہید July 1, 2026 سلیم الاشقر کی شادی صرف پانچ ماہ قبل ہوئی تھی۔
ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا آیت اللہ خامنہ ای کے ’خون کا بدلہ‘ لینے کا اعلان July 1, 2026 محمد باقر کا یہ پیغام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیا گیا۔
امریکا اور ایران کے درمیان معاملات درست جار رہے ہیں ، ٹرمپ July 1, 2026 ان کے ساتھ بہت اچھی ملاقاتیں ہوئی ہیں اور آگے دیکھیے کیا ہوتا ہے۔
عراق: مالی بدعنوانی کے خلاف بڑی کامیابی،19ارب عراقی دینار برآمد July 1, 2026 یہ مہم صرف آغاز ہے، بدعنوانی کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا ، عراقی وزیر اعظم
اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی کا جواب دیا جائے گا ،عباس عراقچی July 1, 2026 اسرائیلی فوج ایران کے خلاف آزادانہ کارروائی کی تیاری کر رہی ہے، صہیونی وزیر دفاع
آئندہ دو دن اہم، ایران سے دوبارہ جنگ چھڑ سکتی ہے:اسرائیلی وزیر دفاع July 1, 2026 اگر ملک کی قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو اسرائیل اپنے دفاع سے متعلق فیصلے خود کرے گا
آبنائے ہرمز میں بحری راستہ چھوڑنے والا کنٹینر جہاز ریت میں پھنس گیا July 1, 2026 جہاز نامزد بحری راستہ چھوڑ کر ایسے علاقے میں چلا گیا جہاں پانی کی گہرائی کم تھی