تہران میں مبینہ’’شیطانیت‘‘ کے فروغ کے شبہے پر کیفے سیل June 1, 2026 کارروائی کے وقت کیفے میں نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی، جن میں لڑکے اور لڑکیاں شامل تھے
ایران کی یورپی یونین پر تنقید،حقِ دفاع سے متعلق مؤقف کو”منافقانہ” قرار دے دیا June 1, 2026 ریاستوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی سرزمین یا وسائل کو دوسرے ممالک کے خلاف استعمال ہونے سے روکیں۔
نیتن یاہو کا اسرائیلی فوج کو بیروت کے جنوبی علاقوں پر حملوں کا حکم June 1, 2026 بیروت کے جنوبی علاقوں میں اہداف پر حملوں کی ہدایت۔ صورتحال مزید کشیدہ
جنگ بندی کے باوجود ایران اور امریکہ میں کشیدگی برقرار June 1, 2026 آبنائے ہرمز میں ایران اور امریکہ کے درمیان تناؤ شدت اختیار کر گیا
اسرائیلی کارروائیاں ناقابلِ قبول اور وحشیانہ ہیں۔ لبنانی صدر June 1, 2026 عوام کی مشکلات اور مصائب کے خاتمے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ جوزف عون
ایران نے جوابی حملوں کو بین الاقوامی قانون کے تحت جائز قرار دیدیا June 1, 2026 کسی ملک کو اپنی سرزمین دوسرے ممالک کےخلاف حملوں کے لیے استعمال نہیں ہونے دینی چاہیے
غزہ میں سیٹلائٹ تصاویر سے بڑے پیمانے پر تباہی کا انکشاف،کئی علاقے نقشے سے مٹ گئے June 1, 2026 رفح کے رہائشی علاقوں اور بنیادی ڈھانچے کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہوا دکھایا گیا ہے
منیٰ میں پاکستانی خدام نے 2 گمشدہ بیگ لوٹا دیئے June 1, 2026 ساڑھے سات لاکھ روپے سے زائد مالیت کی نقدی، قیمتی موبائل فونز اور اہم دستاویزات شامل
ٹرمپ کی مفاہمتی یادداشت میں ترامیم کی خواہش۔ ایران محتاط June 1, 2026 ایران امریکہ مذاکرات جاری، معاہدے کی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں۔ عباس عراقچی
لبنان میں اسرائیلی حملے تیز۔ مزید 6 افراد جاں بحق June 1, 2026 اسرائیلی فضائی کارروائیاں مزید تیز۔ بریقاء اور کفرصیر میں اموات ہوئیں