ایرانی پولیس کا اب تک 185 میزائل ناکارہ بنانے کا دعویٰ May 10, 2026 ایم کے 84 میزائلوں کے علاوہ ٹوما ہاک، کروز اور سپائک میزائلوں کی مختلف اقسام شامل
روس ایران کا افزودہ یورینیم منتقل اور محفوظ کرنے کیلئے تیار ہیں۔پیوٹن May 10, 2026 2015 جیسا معاہدہ دوبارہ کرنے کی پیشکش، امریکہ اور ایران کے مؤقف میں سختی کا انکشاف
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 39 افراد شہید ہوئے۔ وزارت صحت May 10, 2026 اسرائیلی حملے میں ’ایک شامی شہری اور اس کی 12 سالہ بیٹی‘ کو نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان نے عالمی سفارتکاری میں اہم مقام حاصل کرلیا۔ عاصم افتخار May 10, 2026 امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو عالمی توجہ حاصل، اقوام متحدہ میں مستقل مندوب
خطے میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ایران دھمکی May 10, 2026 امریکہ کی جنگ بندی توسیع کیلئے پسِ پردہ رابطوں کی اطلاعات ہیں
امریکی اخبار نے ایران جنگ کے معاملے پر متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کی تصدیق کردی May 10, 2026 ایران اور امریکہ میں ثالثی کی کوششوں پر پاکستان کے امارات سے تعلقات خراب ہوگئے، پاکستانی کارکنوں کو بڑی تعداد…
آبنائے ہرمز کے قریب ایک بھارتی کارگو آتشزدگی کے بعدغرقاب۔ ملاح ہلاک May 9, 2026 باقی عملے کو بچالیاگیا۔کئی زخمی۔ دبئی میں زیر علاج
داعش سے منسلک آسٹریلوی خواتین پر انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات May 9, 2026 شام سے واپسی پر گرفتاریاں، عدالت میں پیشی، سخت سکیورٹی الزامات سامنے آگئے
روس ایک منصفانہ جنگ لڑ رہا ہے،پیوٹن۔ یوکرین جارح قرار May 9, 2026 ماسکو میں فوجی پریڈ، عالمی رہنماؤں کی کم شرکت
مغربی کنارے میں آبادکاروں کے حملے ۔فلسطینیوں کے گھر اورگاڑیاں نذرآتش May 9, 2026 فلسطینی علاقوں میں جھڑپیں، شہری زخمی، گھروں پر حملے اور املاک کو نقصان پہنچا