ایران کو بڑی حد تک پتھر کے دور میں پہنچا دیا۔ ٹرمپ کا دعویٰ July 14, 2026 ایران کے بحری جہاز، طیارے، ریڈار، فضائی دفاع اور اسلحہ سازی کی صلاحیت کو شدیدنقصان پہنچا
بحرین میں تیسری بار فضائی حملے کا سائرن،شہریوں کو فوری پناہ لینے کی ہدایت July 14, 2026 امریکا، ایران کشیدگی کے دوران بحرین میں ایک بار پھر ایئر ریڈ الرٹ جاری
صدرٹرمپ جمعرات کو قوم سے خطاب کریں گے۔موضوع کا اعلان نہیں کیا July 14, 2026 اس سے قبل انھوں نے اپریل میں جنگ کے حوالے سے قوم سے خطاب کیا تھا۔
حوثیوں کا سعودی عرب کے ہوائی اڈے پر حملے کا دعویٰ July 14, 2026 سعودی عرب نے تاحال اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
امریکی حملے میں خوزستان کا شہر امیدیہ نشانہ بن گیا۔4افراد زخمی July 14, 2026 ایران کے جنوب مغربی علاقے پر امریکی فضائی کارروائی کا دعویٰ
اماراتی ٹینکروں پر ایرانی کروز میزائل حملوں کی تصدیق July 14, 2026 آبنائے ہرمز کے قریب دو اماراتی آئل ٹینکرز نشانہ بن گئے
امریکہ کے ایران پر مسلسل تیسرے روز بھی فضائی حملے جاری July 14, 2026 سینٹکام کا ایران کی عسکری صلاحیت مزید کمزور کرنے کا اعلان
ایران کا امریکی بحری جہاز۔ فوجی اڈوں اور جہازوں پر حملے کادعویٰ July 14, 2026 ڈرونز سے کویت میں فوجی تنصیبات جبکہ آبنائے ہرمز میں متعدد جہازوں کو نشانہ بنایا گیا۔
برطانیہ: اسلامی اجتماع کو نشانہ بنائے جانے کا منصوبہ ، 12 افراد گرفتار July 14, 2026 8 افراد دہشت گردی ایکٹ کے تحت، 3 قتل کی سازش کے شبے میں اور ایک خاتون کو مجرم کی…
ایران کی وزارتِ خارجہ نے صنعا ایئر پورٹ پرحملے کی مذمت کردی July 14, 2026 صنعا کے ہوائی اڈے پر حملہ ’ہوابازی کے بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی‘ ہے ، ترجمان اسماعیل بقائی