دھماکوں کے باعث کنونش سینٹر میں آگ بھڑک اُٹھی، دھوئیں کے بادل چھا گئے۔
Read More »29 اکتوبر 2023
دھماکوں کے باعث کنونش سینٹر میں آگ بھڑک اُٹھی، دھوئیں کے بادل چھا گئے۔
Read More »29 اکتوبر 2023
7 اکتوبر کے حملے کے بعد سے اسرائیل کے تمام شعبے بشمول تعمیرات، ٹیکنالوجی، زراعت اور ٹیکسٹائل مزدوروں کی قلت سے شدید طور پر متاثر ہوئے ہیں۔
Read More »29 اکتوبر 2023
ابھی تک دھماکے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم، تحقیقاتی ایجنسی کی ایک فرانزک ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے جو شواہد اکٹھے کر رہی ہے۔
Read More »29 اکتوبر 2023
اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی سے مواصلات اور انٹرنیٹ منقطع کرنے کی وجہ سے چھٹے بیچ میں طبی اور انسانی امداد کے 10 ٹرکوں کے داخلے میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔
Read More »29 اکتوبر 2023
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے دیمونا میں راکٹ داغے ہیں ۔ راکٹ حملے کے بعد ایریز اور نیتیو ہاسارا میں سائرن بجادیئے گئے ہیں
Read More »22 روز سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار 8 سو سے زیادہ ہوگئی، جس میں 36 سو سے زائد بچے اور 1800سے زائد خواتین شامل ہیں
Read More »29 اکتوبر 2023
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسلسل بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور مواصلات کے تمام ذرائع بند کر کے غزہ کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع کر دیا گیا ہے
Read More »29 اکتوبر 2023
ریلی کے شرکاء نے دو کلو میٹر تک مارچ کیا اور ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔
Read More »غزہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بڑی تباہی پھیل گئی ہے اور تاحال درجنوں لاشوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا اندیشہ ہے
Read More »ترکی کے سنگین بیانات کے پیش نظر وہاں سفارتی نمائندوں کی واپسی کا حکم دیا ہے۔ اسرائیل اور ترکی کے درمیان تعلقات کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا۔
Read More »