جلد بازی نہیں، ایران سے صرف بہتر معاہدہ ہوگا۔امریکی صدر April 21, 2026 معاہدہ ہونے تک ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی برقرار رکھی جائے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ
ایمنسٹی کی نیتن یاہو، پیوٹن، ٹرمپ پر شدید تنقید April 21, 2026 اسرائیل، روس اور امریکہ عالمی انسانی حقوق کی تباہی میں پیش پیش ہیں
لبنان میں حالیہ جنگ میں شہادتوں کی مجموعی تعداد 2,387 ہوگئی April 21, 2026 اب تک 7,602 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ یونٹ کے اعداد و شمار
جنگ بندی کی خلاف ورزیاں مذاکرات میں بڑی رکاوٹ ہیں، ایران کا پاکستان کو پیغام April 21, 2026 ایران تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے تحفظ کے لیے اگلے اقدامات کا فیصلہ…
برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے ایپسٹین کیس کے متاثرین سے معافی مانگ لی April 21, 2026 میرا فیصلہ غلط تھا ،مینڈیلسن کو امریکہ میں برطانیہ کا سفیر مقرر نہیں کیا جانا چاہیے تھا، میڈیا سے گفتگو
امریکا، ایران مذاکرات کا دوسرا دور بدھ سے شروع ہوگا، امریکی ٹی وی April 20, 2026 دونوں طرف سے جارحانہ بیانات کی وجہ سے مذاکرات میں مشکلات ہیں۔امریکی ٹی وی
مذاکرات ہونے والے ہیں ، معاہدے پر آج ہی دستخط ہونگے، ٹرمپ کی تازہ قلا بازی April 20, 2026 ایران کے ساتھ معاہدے پر پاکستان میں آج ہی دستخط ہوں گے، ٹرمپ کی گفتگو
امریکہ کے مزید 2 طیارے اسلام آباد لینڈ کرگئے، تعداد 6 ہوگئی April 20, 2026 یہ طیارے مواصلاتی آلات، موٹرکیڈ سپورٹ اور دیگر آلات لے کر آئے ہیں ، الجزیرہ
علی خامنہ ای کی تدفین کے مقام سے متعلق فیصلہ تاحال زیر التوا April 20, 2026 تدفین کے مقام کے تعین کے لیے مختلف سطحوں پر مشاورت جاری ہے، تاہم سرکاری طور پر اس حوالے سے…
اسرائیل میں ایران کے لیے جاسوسی کے شبے میں دو نوجوان گرفتار April 20, 2026 گرفتار افراد کی شناخت 19 سالہ ساگی ہائیک اور 21 سالہ اساف شیتریت کے طور پر ہوئی ہے،