برازیل کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ فوجی طیاروں کا بڑا معاہدہ May 5, 2026 امارات اس وقت لاک ہیڈ مارٹن کے C-130، بوئنگ کے C-17 طیارے بھی استعمال کر رہاہے۔
کویت سے کراچی براہِ راست پروازیں بحال May 5, 2026 28 فروری کے بعد کویت کی ایئرلائن کی پہلی پرواز محدودمسافروں کو لے کر کراچی پہنچی
غزہ پر اسرائیلی ڈرون حملہ۔ ایک فلسطینی شہید۔ متعدد زخمی May 5, 2026 2023 سے اب تک 72 ہزار 612 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ غزہ وزارت صحت
چین میں آتش بازی کا سامان بنانے والے کارخانے میں دھماکہ۔21 افراد ہلاک May 5, 2026 عمارت کے اندر پھنسے افراد کو تلاش کرنے کے لیے روبوٹس کی مدد بھی لی گئی۔
آبنائے ہرمز میں جہاز پر آگ لگنے واقعے کی تحقیقات ہوں گی۔جنوبی کوریا May 5, 2026 جہاز کو آئندہ چند روز میں ٹگ بوٹ کے ذریعے دبئی منتقل کیے جانے کی توقع
ایرانی جزیرے قشم۔ بندرعباس میں زور دار دھماکوں کی آوازویں۔گھر لرز اُٹھے May 5, 2026 ’بندرعباس میں دو زور دار دھماکوں کی آواز سُنائی دی۔ ایرانی شہریوں کی تصدیق
سعودی ولی عہد اور اماراتی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ۔ایرانی حملوں کی مذمت May 5, 2026 دونوں رہنماؤں نے ٹیلیفونک گفتگو میں خطے کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا
متحدہ عرب امارات پر حملے ایران سے نہیں ہوئے۔ ایرانی دعویٰ May 5, 2026 جہازوں کو اس آبی گزرگاہ سے آزادانہ گزرنے کی اجازت نہیں دے گا۔پاسداران انقلاب
ٹرمپ کا ’پروجیکٹ فریڈم‘ عالمی امن کے لیے خطرناک قرار May 5, 2026 ٹرمپ پالیسی پر برطانوی ماہرین کی سخت تنقید،برطانوی تھنک ٹینک کی رپورٹ:خطے میں کشیدگی کا خدشہ
ایرانی حملوں کے باوجود امریکی جنگی جہاز آبنائے ہرمز عبور کرنے میں کامیاب May 5, 2026 یو ایس ایس ٹرکسن اور یو ایس ایس میسن پر میزائل، ڈرون اور کشتیوں سے حملے