ایران میں شاپنگ سینٹر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔8 افراد جاں بحق May 6, 2026 تہران کے مغرب میں واقع شہر اندیشہ کے ارغوان شاپنگ سینٹر میں پیش آیا
ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز میں جہازوں کیلئے سخت قواعد متعارف May 6, 2026 جہازوں کو پہلے ایک مخصوص ای میل کے ذریعے ہدایات فراہم کی جائیں گی
آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز پر حملے کی اطلاع May 6, 2026 فوری طور پر نقصان یا جانی صورتحال کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
پاکستان سمیت کئی ممالک کی درخواست۔ ٹرمپ نے ہرمز آپریشن روک دیا May 6, 2026 ایران کے ساتھ ممکنہ حتمی معاہدے میں پیش رفت کے باعث فیصلہ کیا گیا ہے۔
وائٹ ہائوس کے قریب جے ڈی وینس کےمحافظوں پر فائرنگ۔جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک May 5, 2026 کچھ لمحہ قبل امریکی نائب صدر کا قافلہ وہاں سے گزرا تھا۔میڈیارپورٹس
اماراتی صدارتی مشیر کا عالمی یکجہتی کے پیغامات کا خیرمقدم May 5, 2026 اظہارِ یکجہتی،ایرانی حملے کی مذمت کے پیغامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔انورقرقاش
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کے متعدد چھاپے May 5, 2026 رام اللہ کے مغرب میں واقع مختلف قصبوں اوردیہات میں بھی اسرائیلی فوج نے کارروائیاں کیں۔
آبنائے ہرمز میں امریکی اثر و رسوخ کم ہوگا۔ ایرانی اسپیکرقالیباف May 5, 2026 بخوبی جانتے ہیں کہ موجودہ صورتحال کا برقرار رہنا امریکہ کے لیے ناقابلِ برداشت ہے
جنوبی ایران کی بندرگاہ میں متعدد تجارتی جہازوں میں آگ لگ گئی May 5, 2026 فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع۔آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
اماراتی تنصیبات پر ایرانی حملے بلاجواز اور ناقابلِ قبول ہیں۔ فرانسیسی صدر May 5, 2026 امارات اور خطے کے اتحادی ممالک کی اپنے علاقوں کے دفاع کے لیے حمایت کا اعادہ