جوہری پروگرام پر بات نہیں کریں گے۔ ایران کا دو ٹوک اعلان May 8, 2026 اہم گزرگاہ تک رسائی نہیں دینگے۔محسن رضائی۔ غیر ملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ
ایرانی صدر پزشکیان کی آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ڈھائی گھنٹے طویل ملاقات May 8, 2026 ملاقات اور گفتگو کو اعتماد، سکون، اطمینان اورہمدلی کی فضا میں تبدیل کردیا۔
پاکستان عظیم ملک، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل قابل احترام شخصیات ہیں۔ٹرمپ May 8, 2026 ایران کی پہلی رجیم ختم ہو چکی۔ جبکہ دوسری تقریباً ناکارہ ہو گئی ہے۔امریکی صدر
امریکی بحریہ نے ایرانی کشتیاں اور ڈرونز تباہ کر دیے۔ٹرمپ کا دعویٰ May 8, 2026 ایرانی فورسز نے ڈرونز اور چھوٹی کشتیوں سے امریکی جہازوں پر حملہ کیا۔
بحری جنگی جہازوں پر ایرانی حملے ناکام بنا دیے۔ سینٹکام May 8, 2026 ایرانی افواج نے متعدد میزائل، ڈرونز اور چھوٹی کشتیوں کے ذریعے حملے کیے
ایران کا امریکہ پر تیل بردار جہاز کو نشانہ بنانے۔جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام May 8, 2026 بندر خمیر، سیریک اور جزیرہ قشم کے ساحلی علاقوں میں بھی ’فضائی حملے‘ کیے گئے
پاک ،سری لنکا سپیشل فورسز کی انسداد دہشت گردی مشقیں مکمل May 7, 2026 شریک فوجی دستوں نے پیشہ وارانہ مہارت کے اعلی ترین مہارت کا مظاہرہ کیا
ایران جنگ کے باوجود ایمریٹس ایئرلائن کے منافع میں نمایاں اضافہ ریکارڈ May 7, 2026 دبئی ایئرپورٹ پر حملوں اور فضائی مشکلات کے باوجود ایمریٹس گروپ نے ریکارڈ منافع حاصل کیا
غزہ غذائی قلت شدت اختیار کر گئی خواتین بچے شدید متاثر May 7, 2026 خوراک کی کمی اور امدادی پابندیوں سے صورتحال سنگین ہو رہی ہے، بین الاقوامی تنظیم
سیاحتی بحری جہاز پر نیاوائرس پھیلنے کے بعداموات سے عالمی سطح پر تشویش May 7, 2026 عالمی ادارہ صحت کے مطابق جہاز پر کل 8 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں