ایران میں امریکی حملے تیز، دوبارہ جنگ کے خدشات میں اضافہ July 13, 2026 آبنائے ہرمز کے قریب شدید بمباری، ایران میں معاشی غیر یقینی صورتحال مزید گہری ہوگئی
تیل کے کم ہوتے ذخائر، امریکہ اور ایران کے لیے طویل جنگ غیر موزوں قرار July 13, 2026 عالمی تیل کے کم ذخائر، امریکہ اور ایران کے لیے طویل جنگ مہنگا سودا قرار
اردن کا ایرانی میزائل حملے ناکام بنانے کا دعویٰ July 13, 2026 ایران، اردن کے متضاد دعوے، فضائی حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی
خوزستان میں زرعی واٹر پمپنگ اسٹیشن پر امریکی حملہ۔ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی July 13, 2026 خوزستان کے زرعی مرکز پر حملہ، ایران میں امریکی کارروائیاں مزید تیز
کویت کا فضائی دفاع متحرک، دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے July 13, 2026 کویتی فوج کا دعویٰ، فضائی حدود میں حملے ناکام، دھماکے دفاعی کارروائی کا نتیجہ
بحرین میں ایک بار پھر خطرے کے سائرن بج اٹھے July 13, 2026 وزارتِ داخلہ نے شہریوں کو پرسکون رہنے،فوری قریبی محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی
ایران کا کویت کے دو فضائی اڈوں پر حملوں اور اہم فوجی تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ July 13, 2026 آپریشن کا تیسرا مرحلہ جاری، آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر بھی سخت انتباہ
بینکاک کے بار میں خوفناک آتشزدگی۔ 27 افراد ہلاک، 63 زخمی July 13, 2026 اسٹیج کے قریب سرکٹ بریکر سے دھواں اٹھنے کے بعد دھماکہ ہوا۔ ابتدائی تحقیقات
ایران کا اردن کے پرنس حسن ایئربیس پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ July 13, 2026 امریکی حملوں کے جواب میں کارروائی کا پہلا مرحلہ، مزید حملے جاری رہیں گے
ایران کی امریکی حملوں کی شدید مذمت،سفارتی کوششیں سبوتاژ کرنے کا الزام July 13, 2026 واشنگٹن نے آبنائے ہرمز کے معاملات میں مداخلت کی، ایرانی وزارت خارجہ