ٹرمپ کو ان کے بیانات کے حساب سے جانچا جائیگا کیونکہ انہوں نے کہا تھا وہ بطور امریکی صدر غزہ جنگ کو چند گھنٹوں میں روکیں گے۔ سمی ابو ذوہری
Read More »ٹرمپ کو ان کے بیانات کے حساب سے جانچا جائیگا کیونکہ انہوں نے کہا تھا وہ بطور امریکی صدر غزہ جنگ کو چند گھنٹوں میں روکیں گے۔ سمی ابو ذوہری
Read More »ڈیموکریٹک امیدوار راشدہ طلیب بھی مشی گن کی نشست پر کامیاب ہوگئیں۔
Read More »امریکا کےسنہری دور کاآغاز ہونے والا ہے،امریکا اب نئی بلندیوں پر پہنچے گا۔
Read More »علی شیخانی نے فورٹ بینڈ کاونٹی سے کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نڑاد نبیل شائق کو شکست دی۔
Read More »ایلون مسک نے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں پرجوش مہم چلائی تھی۔
Read More »سلیمان لالانی کو32 ہزار 141 ووٹ ملے ، ان کے ری پبلکن حریف لی سیمنز کو 25 ہزار197 ووٹ ملے۔
Read More »یہ ملکی تاریخ کی عظیم ترین سیاسی تحریک تھی، امریکا کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے،ہم بہتر کریں گے
Read More »6 نومبر 2024
امریکی صدارتی انتخاب میں 538 میں سے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 اور ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس نے 226 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں۔
Read More »6 نومبر 2024
بٹ کوائن $75,000 کا ہندسہ عبور کرگئی۔ کریپٹو کرنسی نے آخری مرتبہ 73 ہزار 750 ڈالر کو عبور کیا تھا
Read More »6 نومبر 2024
100 انڈیکس میں 410 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 92 ہزار 700 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
Read More »