بوسنیا میں اطالوی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک، 11 زخمی October 30, 2026 ہیلی کاپٹر یورپی یونین کے امن مشن ای یو فور الفوریا کے تحت معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ طیارے…
ایران اور امریکا معاہدے کے قریب، آئندہ دو ہفتوں میں کشیدگی کم ہونے کی امید October 30, 2026 دونوں ممالک کے درمیان جاری تناؤ کم کرنے اور فوجی جھڑپوں کو روکنے کے لیے جلد اقدامات کیے جا سکتے…
ٹرمپ کو ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے مختلف آپشنز پر اہم بریفنگ October 30, 2026 بریفنگ میں امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین بھی شریک تھے۔
اگرالیکشن میں ہم نے سب کو خرید لیا تو پورا اسرائیل ہی ہمارا ہوا، قطر کا طنز October 30, 2026 اسرائیل کے اندرونی سیاسی تنازعات میں گھسیٹنے کی مہم چلائی جا رہی ہے ، ترجمان قطری وزارتِ خارجہ
ترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک،5 زخمی October 30, 2026 ترک وزیرِ انصاف آکن گورلیک کا واقعے کی تحقیقات شروع کرنے کا اعلان
بھارت میں فلمی انداز میں جیل توڑنے کر 17 قیدی فرار October 30, 2026 ایک قیدی نے دورہ پڑنے کی اداکاری کی اور ساتھیوں نے مدد کے لیے شور مچایا جب اہلکار کمرے میں…
حوثیوں کی جانب سے داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کر دیے ، سعودی فوجی اتحاد October 30, 2026 ہ میزائل یمن کے حوثیوں نے ریاض کی طرف داغے تھے ، ترجمان ترکی المالکی
روس کی ایران امریکا کشیدگی کم کرانے کے لیے ثالثی کی نئی پیشکش October 29, 2026 اگر ایران اور امریکا درخواست کریں تو روس دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے ، ترجمان کریملن
ایران کا آبنائے ہرمز میں 4 تیل بردار جہازوں کا بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کا دعویٰ October 29, 2026 ۔ آگ لگنے کے بعد جہازوں کو آبنائے ہرمز کے جنوبی ساحل کے قریب چھوڑ دیا گیا ، پاسدارانِ انقلاب…
ایران کا مبینہ اسرائیل نواز نیٹ ورک کے 5 اراکین گرفتار کرنے کا دعویٰ October 29, 2026 یہ نیٹ ورک ایک ’فرقے‘ سے وابستہ تھا، جسے ہدایات اسرائیل سے آ رہی تھیں ، ایرانی حکام