قومی اتحاد اور پائیدار سکیورٹی ملکی مفادات کے لیے ضروری ہیں، ایرانی سپریم لیڈر October 29, 2026 جنگ کے تناظر میں معاشی استحکام، عوامی فلاح، قومی اتحاد اور پائیدار سکیورٹی ملک کی اہم ترجیحات ہیں
پیٹ ہیگسیتھ نے پینٹاگون کے چیف پلانر بریٹ سلویا کو عہدے سے ہٹا دیا October 29, 2026 بریٹ سلویا جوائنٹ اسٹاف کے شعبہ اسٹریٹجی، پلانز اینڈ پالیسی کے سربراہ تھے
عمان کے ساحل کے قریب جہاز میں آگ لگ گئی October 29, 2026 جہاز عمان کے ساحلی علاقے خصب سے تقریباً 9 ناٹیکل میل، یعنی 17 کلومیٹر شمال میں موجود تھا۔
امریکی جوہری تنصیب میں آتشزدگی، ہنگامی حالت نافذ، فضائی پروازوں پر پابندی October 29, 2026 سوانا ریور نیشنل لیبارٹری میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تھا، جس پر بعد ازاں قابو پالیا گیا، انتظامیہ
سعودی عرب اور کویت کا دفاعی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق October 29, 2026 دونوں ممالک کے دفاعی تعلقات اور مشرقِ وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سعودی فضائی دفاعی نظام نے حوثیوں کا میزائل فضا میں تباہ کردیا، اتحادی افواج October 29, 2026 میزائل حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا تھا، جسے سعودی فضائی دفاعی نظام نے ہدف تک پہنچنے سے پہلے…
اسرائیل میں حکومت کسی کی بھی ہو، مزاحمت جاری رہے گی، حزب اللہ October 29, 2026 حزب اللہ کی جدوجہد کا تعلق اسرائیل کی داخلی سیاست سے نہیں بلکہ اسرائیل کے ساتھ جاری تنازع سے ہے۔
ووٹرز کی خواہشات پر عمل درآمد کرائیں گے،نیتن یاہو کے حریف کا اعلان October 29, 2026 ابتدائی ایگزٹ پولز میں آئزن کوٹ کے اتحاد کو نیتن یاہو کے اتحاد پر معمولی برتری حاصل دکھائی گئی تھی
ایران سے مذاکرات کے لیے جے ڈی وینس کو ہدایت نہیں دی، ٹرمپ October 29, 2026 ایران کے پاس اب بھی میزائل موجود ہیں، تاہم ان کی تعداد پہلے کے مقابلے میں بہت کم رہ گئی…
ایران میں معروف فلمساز جعفر پناہی کو 5 سال قید کی سزا October 29, 2026 2 سال تک ملک چھوڑنے اور سوشل میڈیا پر کسی بھی سرگرمی میں حصہ لینے پر پابندی عائد