نیتنیاہو اور گادی آئزن کوٹ کی ملاقات، ایران پر حملوں کی بحالی پر تبادلہ خیال November 14, 2026 اہم بیٹھک، خفیہ اطلاعات کا تبادلہ، تہران کی سخت جوابی کارروائی کی تنبیہ۔
سابق افغان مشیر پر حملے میں طالبان انٹیلی جنس ملوث ہے،ایرانی میڈیا کا دعویٰ November 14, 2026 اہم انکشاف، حملہ آور کابل کے احکامات پر عمل پیرا تھا، سرحد پار دہشت گردی کا نیا واقعہ۔
مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال November 14, 2026 عالمی سطح پر خرابی، ٹیمز اور آؤٹ لک بحال، صارفین کو ریلیف مل گیا
امریکی شہر نیو اورلینز میں کارگو جہاز کروز شپ سے ٹکرا گیا، 32 افراد زخمی November 14, 2026 خوفناک سمندری حادثہ، جہاز ایک جانب جھک گیا، تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
ایرانی بحریہ کا کوہستک کے ساحل پر امریکی ایم کیو 1 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ November 14, 2026 اہم پیش رفت، بحرین میں امریکی ریڈار نشانہ بنایا گیا، آبنائے ہرمز میں انتباہ جاری۔
ایران کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور تباہ کن جواب دینے کی وارننگ November 14, 2026 پاسدارانِ انقلاب کا سخت انتباہ، دفاعی صلاحیتیں مکمل بیدار ہیں، دشمن کو بھاری قیمت چکانا ہوگی۔
بھارت کی ریاست آسام میں ٹرک اور منی بس کا خوفناک تصادم، 26 طلبہ سمیت افراد ہلاک November 14, 2026 دلخراش ٹریفک حادثہ، 20 افراد شدید زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فیصلہ کن اور دردناک فوجی کارروائیوں کا انتباہ November 14, 2026 خطے میں کشیدگی، پاسدارانِ انقلاب کا دوٹوک اعلان، موساد سربراہ کی واشنگٹن آمد۔
امریکہ میں فضائی نظام بیٹھ گیا، تمام پروازیں چار گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال،سائبر حملے کا کوئی ثبوت نہیں ملا November 14, 2026 پرانے اور فرسودہ آلات میں خرابی کے باعث فضائی نظام متاثر ہوا۔ حال ہی میں نصب کیے گئے نئے آلات…
بحرین میں پاسدارانِ انقلاب کے 2 خودکش ڈرون تباہ کرامریکی دعویٰ November 13, 2026 حملے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ،سینٹ کام