امریکہ سے دوبارہ جنگ شروع ہونے کا امکان کم ہے۔پاسداران انقلاب May 27, 2026 ایران ہر نئے حملے کا جواب دینے کیلئے مکمل تیار ہے، اکبرزادہ
فرانس میں آئل کمپنیوں پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز May 27, 2026 فرانسیسی وزیر خزانہ نے توانائی کمپنیوں پر نئے ٹیکس کا اشارہ دیا
ایران میں قید 10 بھارتی ملاح رہا کر دیے گئے May 27, 2026 یہ ملاح اب رہا ہو چکے ہیں اور مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ بھارتی حکام
سلامتی کونسل کی کوئٹہ ٹرین حملے کی شدید مذمت May 27, 2026 اس قابلِ نفرت حملے کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
اسرائیلی جنگ کے سائے میں فلسطینی تیسری عیدالاضحیٰ خیموں میں منانے پرمجبور May 27, 2026 68 سالہ فلسطینی خاتون کی عید غم، محرومی اور صبر کی داستان بن گئی
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات May 27, 2026 دونوں رہنماؤں کی مشرق وسطیٰ کے خطے میں دیرپا امن استحکام کےلئے پیش رفت پر گفتگو
ایران کا تبریز ایئرپورٹ دوبارہ فعال کرنے کا اعلان May 27, 2026 21 واں ہوائی اڈا ہے جو جنگ بندی کے بعد پھر سے فعال کیا جا رہاہے۔
امارات کا براکہ جوہری پلانٹ حملے پر سلامتی کونسل کے بیان کاخیرمقدم May 27, 2026 سلامتی کونسل نے یو اے ای میں تنصیبات،جوہری مراکز پر حملوں پر شدید تشویش ظاہر کی
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 3 افراد جاں بحق۔ درجنوں زخمی May 27, 2026 کم از کم پانچ میزائل تقریباً بیک وقت اور مختلف سمتوں سے عمارت پر آ گرے۔
اسرائیل کے فضائی حملوں میں 31 افراد جاں ہوئے۔ لبنان May 27, 2026 نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کو لبنان میں فوجی کارروائیاں بڑھانے کا حکم دیا ہے