طویل وقفے کے بعد عراق کی رابعہ بارڈر کراسنگ بحال April 21, 2026 سیکورٹی خدشات کے باعث یہ سرحد برسوں سے بند تھی۔ عراقی حکام
سوڈان میں پراکسی جنگ سے سعودی عرب پیچھے ہٹ گیا April 21, 2026 پاکستان سے سوڈان کیلئے اسلحہ نہیں خریدے گا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کا دعویٰ
لبنان کے بیکا وادی میں اسرائیلی حملوں کے بعد تباہی۔متاثرین کا سوگ April 21, 2026 اسرائیل نے بچوں کو بھی نہیں بخشا۔لبنان کے مقامی افراد کی گفتگو
ایرانی عوام دباؤ کے آگے نہیں جھکیں گے۔ صدر پزشکیان April 21, 2026 امریکہ اور ایران کے درمیان اعتماد کا شدید فقدان رہا ہے۔ ایرانی صدر
چین کا عالمی برادری سے تنازعات کے حل اور جنگ بندی کامطالبہ April 21, 2026 تمام تنازعات کو طاقت کے بجائے سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کیا جانا چاہیے
ایشیا میں اسٹاک مارکیٹس میں بہتری کا رجحان۔تیل کی قیمتوں میں کمی April 21, 2026 ایشیا پیسیفک انڈیکس (جاپان کے علاوہ) 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ اوپر گیا
ایران میں حکومت کے حق میں مظاہرے۔ اسلحہ بردار خواتین بھی شریک April 21, 2026 بعض خواتین کے پاس خودکار ہتھیار اور راکٹ لانچر جیسے اسلحہ بھی دیکھا گیا
جلد بازی نہیں، ایران سے صرف بہتر معاہدہ ہوگا۔امریکی صدر April 21, 2026 معاہدہ ہونے تک ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی برقرار رکھی جائے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ
ایمنسٹی کی نیتن یاہو، پیوٹن، ٹرمپ پر شدید تنقید April 21, 2026 اسرائیل، روس اور امریکہ عالمی انسانی حقوق کی تباہی میں پیش پیش ہیں
لبنان میں حالیہ جنگ میں شہادتوں کی مجموعی تعداد 2,387 ہوگئی April 21, 2026 اب تک 7,602 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ یونٹ کے اعداد و شمار