ایران کے اسپتال بھی جنگ کا نشانہ۔بمباری سے صحت کا نظام متاثر April 21, 2026 نومولود بچی زینب کو انتہائی نگہداشت یونٹ سے فوری طور پر ایمبولینس میں منتقل کیا گیا
لوریستان میں 3 ناقابل استعمال امریکی بم ناکارہ بنا دیے گئے۔پاسداران انقلاب April 21, 2026 بم مارک 84 بم قسم کے تھے،جن کا وزن تقریباً 2,000 پاؤنڈ (900 کلوگرام) ہوتا ہے۔
لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں ڈوبی کشتی کے 4 مسافر 5 روز بعد زندہ مل گئے April 21, 2026 کشتی پر سوار 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی۔6لاشیں نکال لی گئیں
اقوام متحدہ کی آبنائے ہرمز میں پابندیوں پر تشویش April 21, 2026 آبی گزرگاہ کی صورتحال پر “بہت زیادہ سرگرمی” اور “شدید ابہام” پایا جا رہا ہے
لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جمعرات کو ہوگا April 21, 2026 14 اپریل سے شروع ہونے والے تعمیری رابطوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔ امریکہ
ایران کی امریکہ کے “غیر قانونی”بحری جہاز قبضے پر اقوام متحدہ میں شکایت April 21, 2026 یہ اقدام نہ صرف بین الاقوامی قوانین بلکہ جنگ بندی معاہدے کی بھی خلاف ورزی ہے
اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان میں 70 دیہات پر نقل و حرکت پر پابندی کا اعلان April 21, 2026 اسرائیلی افواج جنگ بندی کے دوران بھی علاقے میں موجود ہے۔
لبنان میں حضرت عیسیٰؑ کے مجسمے کی بے حرمتی۔اسرائیلی فوجی کی ویڈیو پر امریکہ میں شدید ردعمل April 21, 2026 نیتن یاہو نے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں
واشنگٹن میں ایران جنگ کے خلاف احتجاج۔60 سے زائد سابق امریکی فوجی گرفتار April 21, 2026 کینن ہاؤس آفس بلڈنگ پر مظاہرین نے عمارت پر قبضہ کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا
مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث ایران۔روس کا ریلوے منصوبہ التوا کا شکار April 21, 2026 ایران رشت-آستارا ریلوے کی تعمیر، جو انٹرنیشنل نارتھ۔ ساؤتھ ٹرانسپورٹ کوریڈورکا اہم حصہ ہے