ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار محمد باقر غالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی قطر پہنچ گئے May 25, 2026 قمذاکرات کا بنیادی محور آبنائے ہرمز کی صورتحال اور ایران کے انتہائی افزودہ یورینیم کے ذخائر ہیں،الجزیرہ نیوز
24 گھنٹوں کے دوران آبنائے ہرمز سے 32 جہاز گزارے ، ایران کی تصدیق May 25, 2026 گزرنے والے جہازوں میں آئل ٹینکرز، کنٹینر شپ اور دیگر تجارتی بحری جہاز شامل تھے۔
اسرائیلی وزیر کا حزب اللہ کے ہر ڈرون کے بدلے بیروت میں 10 عمارتیں تباہ کرنے کا مطالبہ May 25, 2026 اسرائیل صرف حفاظتی اقدامات اور دفاعی شیلڈز کے سہارے ہمیشہ کے لیے زندہ نہیں رہ سکتا ،سموٹریچ
ایران کے ساتھ معاہدہ شاندار اور بامعنی ہوگا یا پھر نہیں ہوگا، ٹرمپ May 25, 2026 ڈیموکریٹ ہوں یا ریپبلکن دونوں’احمق‘ ہیں، وہ ’ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ، سوشل…
وزیراعظم شہباز شریف کا بیجنگ میں عظیم عوامی ہال آمد پر پرتپاک استقبال May 25, 2026 چینی مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے وزیرِ اعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا
چینی صدر کے 4 نکاتی ایجنڈے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔وزیراعظم شہبازشریف May 25, 2026 امن اورکاروبار کی بحالی کےلئے مل کر کام کرنا ہوگا۔ تقریب سے خطاب
مذاکرات میں جوہری معاملہ زیر بحث نہیں۔ ایرانی ترجمان May 25, 2026 تہران کی توجہ جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہے، اسماعیل بقائی
حجاج کی خدمت کےلیےمزدلفہ اورجمرات میں 30 ہیلتھ یونٹ فعال May 25, 2026 ہیلتھ یونٹس حجاج کرام کو مختلف قسم کی علاج کی خدمات فراہم کرتے ہیں
امریکہ کا بدلتا مؤقف تہران کیلئے نئی تشویش بن گیا May 25, 2026 منجمد اثاثوں کی واپسی اور لبنان میں جنگ بندی پر اختلافات برقرار
بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ May 25, 2026 15 مئی کو بھی انڈیا میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت تین روپےفی لیٹر بڑھائی تھی