الخلیل میں 10 روزہ اسرائیلی فوجی آپریشن ختم ،فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی شروع November 2, 2026 فلسطینی سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی ذمے داریاں سنبھال لیں،گورنر خالد دودین
امریکا، ایران مذاکرات میں پیش رفت کی خبریں، خام تیل 3 فیصد سستا ہوگیا November 2, 2026 برینٹ 110 ڈالر فی بیرل پر آگیا جبکہ امریکی خام تیل 101 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ
احتجاج معاملہ، بمبئی ہائی کورٹ کی عمران خان کو غیر مشروط معافی مانگنے کی ہدایت November 2, 2026 وہ بھارت میں رہتے ہوئے کسی سیاسی یا عوامی احتجاج کا حصہ نہیں بن سکتے ، عدالت
بائنانس پر سائبر حملے کے اثرات،صارفین نے 3 ارب 64 کروڑ ڈالر نکال لیے November 2, 2026 بائنانس نے سائبر حملے کے باعث اپنی تمام کاروباری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دی تھیں ، حملے میں…
ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی تشویش ناک ہے ، روس November 2, 2026 فوجی مہم جوئیاں جن سے ایران میں ہلاکتیں اور تباہی پھیلتی ہیں، ایرانی عوام کے اپنے ملک کی خودمختاری اور…
امریکی کانگریس کے انتخابات کل۔سخت مقابلے متوقع۔ پیشگی ووٹنگ کا غیر معمولی رحجان November 2, 2026 ری پبلکن پارٹی کو120 ویں کانگریس میں اپنی اکثریت برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش
فلوریڈا میں ٹرمپ کی رہائش گاہ کے قریب نجی طیارہ گر کر تباہ،9 ہلاک November 2, 2026 لئیرجیٹ نے ٹیکساس کے آسٹن برگسٹروم انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے اڑان بھری تھی، زمین پر گڑھا بن گیا
غزہ میں اسرائیل کے مظالم جاری، 5 پولیس افسران سمیت 8 فلسطینی شہید November 2, 2026 حماس اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ برس جنگ بندی معاہدے پر دستخط ہوئے تھے ،اسرائیل نے معاہدے پر مکمل طور…
عباس عراقچی کی صدر اور کابینہ کو امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات پر بریفنگ November 2, 2026 تہران مذاکرات اور سفارتی معاملات میں اپنی پہلے سے اعلان کردہ سات شرائط پر بدستور قائم ہے، ایرانی وزیر خارجہ
سعودی عرب کےتحفظ کے لیے اپنے وعدوں پر قائم ہیں،امریکہ November 1, 2026 واشنگٹن اور ریاض کے درمیان سیکیورٹی اور دفاعی امور پر مسلسل رابطے موجود ہیں، وزیر خارجہ مارکو روبیو