جہاز پر سوار تمام مسافر ہلاک ہو گئے ہیں،امریکی شہری بھی سفر کر رہے تھے تاہم حکام کی جانب سے مسافروں کی تعداد یا شناخت کو فی الحال ظاہر نہیں کیا گیا
Read More »17 ستمبر 2023
جہاز پر سوار تمام مسافر ہلاک ہو گئے ہیں،امریکی شہری بھی سفر کر رہے تھے تاہم حکام کی جانب سے مسافروں کی تعداد یا شناخت کو فی الحال ظاہر نہیں کیا گیا
Read More »16 ستمبر 2023
تینوں نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔ اوڑی سمیت بارہ مولا کے مختلف علاقوں کی ناکہ بندی کرکے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔
Read More »حراست میں لیے گئے افراد میں ایک امریکی سمیت متعدد خواتین بھی شامل ہیں، افغانستان میں ”عیسائیت کی تشہیر اور فروغ“ کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے
Read More »16 ستمبر 2023
نمونیا میں مبتلا تھے۔ مقامی میڈیا نے معروف مصور کو کولمبیا کا ’ اب تک کا سب سے بڑا آرٹسٹ ‘ قرار دیا
Read More »بھارت میں رہنے والے تقریباً 11,000 افغان شہری“اسائلم سیکر“ کے طور پر رجسٹرڈ ہیں، سرکاری طور پر انہیں پناہ گزین تسلیم نہیں کیا گیا ہے۔
Read More »15 ستمبر 2023
ہنٹر جوبائیڈن پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹا بیان قلم بند کرانے کا الزام
Read More »مجرموں میں پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل ماجد بن موسیٰ اور چیف سارجنٹ یوسف بن رضا شامل
Read More »واقعہ آج صبح دُکانیں کُھلنے سے قبل پیش آیا، کوکنگ آئل اور پلاسٹک جیسی اشیا کی بڑی مقدار کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل گئی
Read More »ٹی ٹی پی نیٹو اتحاد سے جنگ کے دوران طالبان کی اتحادی بنی اور ٹی ٹی پی اور طالبان کے درمیان تعلقات اب بھی کافی مضبوط ہیں
Read More »14 ستمبر 2023
بم قریبی فوجی چوکی پر پھینکنے کے لیے لایا گیا تھا جو حادثاتی طور پر پھٹ گیا۔ زخمیوں میں متعدد افراد کی حالت نزاک ہے ۔شہدا کی تعداد میں اضافے کا خدشہ
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos