دوحہ میں تکنیکی مذاکرات جاری۔ایران کا انکار مذاکراتی حربہ ہے۔جے ڈی وینس July 1, 2026 دوحہ میں تکنیکی مذاکرات جاری ہیں، ایران نے براہِ راست بات چیت کی تردید کردی
فرانس میں سکیورٹی خدشات کے باعث ایرانی اپوزیشن کی ریلی منسوخ July 1, 2026 ایرانی شاہ نواز گروپ کی مبینہ دھمکیوں کے بعد حکام کا فیصلہ
بغداد میں دھماکوں کی اطلاع۔ امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملے کا دعویٰ July 1, 2026 روسی میڈیا کے مطابق حملے کے بعد نقصان کی نوعیت فوری طور پرواضح نہ ہو سکی
دوحہ میں امریکی اور ایرانی وفود موجود۔براہِ راست ملاقات طے نہ ہوسکی July 1, 2026 امریکی ایلچی ثالث ممالک کے نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان قطری وزارت خارجہ
شرائط پوری ہونے تک مزید مذاکرات نہیں کریں گے۔ایران کا دوٹوک اعلان July 1, 2026 آبنائے ہرمز پر اپنے حقوق پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، باقر قالیباف
افغان طالبان کا بلوچستان۔خیبر پختونخوا میں داعش کے مبینہ ٹھکانوں پر فضائی حملوں کا دعویٰ July 1, 2026 بلوچستان کے سرانان علاقے میں ایک مشترکہ مرکز پر فضائی حملہ کیا گیا
ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، سپریم کورٹ نے پیدائشی شہریت محدود کرنے کا حکم نامہ مسترد کر دیا June 30, 2026 سپریم کورٹ نے پیدائشی شہریت کو برقرار رکھا ہے، جو ہمارے ملک کے لیے اچھا نہیں،ٹرمپ
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی سفاکیت جاری، مزید 8 فلسطینی شہید June 30, 2026 متعدد افراد اب بھی ملبے تلے اور سڑکوں پر پھنسے ہوئے ہیں،غزہ کی وزارت صحت
کرمانشاہ میں فائرنگ سے پاسدارانِ انقلاب کے 2 اہلکار شہید June 30, 2026 پاسدارانِ انقلاب نے اسے ایک ’دہشتگرد حملہ‘ قرار دیا ،2 افراد زخمی بھی ہوِئے
وٹکوف اور کشنر دوحہ میں موجود، ایران اور امریکہ کے درمیان ملاقات طے نہیں: قطر June 30, 2026 قطر نے ایران کے منجمد چھ ارب ڈالر تہران کو منتقل نہیں کیے،ماجد الانصاری