امریکی وفد ایران سے اہم مذاکرات کے لیے دوحہ روانہ June 30, 2026 مستقل امن معاہدے کے لیے امریکا اور ایران کے پاس اگست کے وسط تک مہلت ہے
آبنائے ہرمز میں سیکورٹی خدشات کے باوجود بحری ٹریفک جاری June 30, 2026 تین روز میں 108 جہازوں کی آمدورفت، حملوں کے بعد بحری سرگرمیوں میں نمایاں کمی ریکارڈ
یو اے ای نے لبنان کی سفری پابندی ختم۔شہریوں کو سفر کی اجازت دے دی June 30, 2026 ایران اور عراق پر سفری پابندی برقرار، لبنان جانے سے قبل رجسٹریشن لازمی
قطر۔ ایران کے وزرائے دفاع کا رابطہ۔خطے کی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو June 30, 2026 امریکا، ایران کشیدگی کے تناظر میں علاقائی سلامتی اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
آبنائے ہرمز پر ایران۔عمان میں مشترکہ مفاہمت۔تکنیکی مذاکرات جلد شروع ہوں گے June 30, 2026 دونوں ممالک انتظامی امور اور بحری راستوں پر اتفاقِ رائے کے قریب
جنوبی قصبہ فَرون اسرائیل۔ لبنان جنگ بندی کے لیےنیا امتحان بن گیا June 30, 2026 حالیہ لڑائی کے دوران اسرائیل اس قصبے پر قبضہ کرنے میں ناکام رہا،
امریکی فریق نے معاہدے کی پاسداری کی تو ایران بھی وعدہ نبھائے گا۔ایرانی صدر June 30, 2026 معاہدے پر عملدرآمد دونوں جانب سے اعتماد اور ذمہ داری سے مشروط ہے
دوحہ میں ایران سے ملاقات شاید اہم ہو، شاید نہ ہو۔ڈونلڈ ٹرمپ June 30, 2026 ہم نہیں چاہتے ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہو، اور ان کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہو گا۔
جنوبی کوریا کے زیادہ تر جہاز آبنائے ہرمز سے نکل گئے June 30, 2026 امریکا ایران کشیدگی کے دوران پھنسے جہازوں کے انخلا کا عمل سست، صرف دو جہاز باقی
ایران کے جوہری ذخیرے۔تیل پابندیوں پر امریکی ارکانِ کانگریس کے سخت سوالات June 30, 2026 حتمی معاہدے کا مقصد ایران کو افزودہ یورینیم رکھنے سے روکنا ہے۔روبیو ۔ وٹکوف