ایران سے ملاقاتیں کشیدگی میں کمی کی کوششوں کا حصہ ہیں، سعودی عہدیدار October 26, 2026 معاہدے کے رکن ممالک علاقائی تناؤ میں کمی لانے کے لیے جاری ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں
تھری ڈی پرنٹنگ کا کمال، زخمی پرندے کو مصنوعی چونچ لگا دی گئی October 26, 2026 سرجنز نے پیچوں کی مدد سے ان حصوں کو پرندے کی چونچ کے ساتھ جوڑ دیا۔
617 پکوان بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے بھارتی شیف دامو چل بسے October 26, 2026 شیف دامو کو دسمبر 2010ء میں مسلسل 24 گھنٹے، 30 منٹ اور 12 سیکنڈ تک کھانا پکانے اور اس دوران…
ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ مشترکہ اجلاس کی تجویز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دی، اسماعیل بقائی October 26, 2026 ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی بھی شریک ہوں گے۔
ٹرمپ کی نیتن یاہو کی کھلی حمایت،اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیل October 26, 2026 ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ایک بہترین جنگجو وزیراعظم قرار دیا
عراق اور امریکا کا دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال October 26, 2026 ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات، مشترکہ تعاون کے فروغ اور دفاعی شعبے میں مستقبل کے امکانات پر گفتگو…
نیتن یاہو نے انتخابات سے قبل تل ابیب پر جوہری حملے کی اے آئی تصویر شیئر کر دی October 26, 2026 تل ابیب پر جوہری حملے کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کا منظر دکھایا گیا ہے۔ ان کی اس پوسٹ…
ہر خطرے کا مقابلہ کریں گے، مذاکرات کے دروازے بھی کھلے ہیں، ایران کا امریکا کو پیغام October 26, 2026 دونوں ممالک خطے کے مختلف حصوں کو فوجی کارروائیوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ اس طرزِ عمل سے مشرقِ…
نوبیل امن انعام پر ٹرمپ کی تنقید، ناروے کے خلاف سخت الفاظ استعمال کر دیے October 26, 2026 بعض ممالک سے آنے والے تارکینِ وطن کو امریکا میں قبول کرنے کے لیے تیار ہیں، تاہم ناروے کے شہریوں…
ایرانی عہدیدار نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام کے دورۂ تہران کی تصدیق کر دی October 26, 2026 ملاقات میں علاقائی صورتحال اور سکیورٹی تعاون سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔