دبئی میں غلط جگہ سے سڑک پار کرنے پر 400 درہم جرمانہ ہوگا، پولیس نے وارننگ دیدی October 25, 2026 یدل چلنے والوں کو مقررہ کراسنگ اور ٹریفک سگنلز استعمال کرنے کی ہدایت
ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ October 25, 2026 بندر عباس کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون مار گرایا ، ایرانی فوج
پاکستان کشمیریوں کی حفاظت کر رہا ہے،فاروق عبداللہ کا بیان، بی جے پی کا سخت ردعمل October 24, 2026 بارہ مولہ میں خطاب،کشمیریوں پر حقوق کے لیے متحد ہونے پر زور، بھارتیہ جنتا پارٹی نے معافی مانگنے کا مطالبہ…
ڈبلیو ڈبلیو ای لیجنڈ رِک فلیئر ریسٹورنٹ کے باہر گرنے کے بعد اسپتال منتقل October 24, 2026 77 سالہ سابق عالمی چیمپئن کے خون میں لوتھڑے کی نشاندہی کے چند گھنٹے بعد تشویشناک واقعہ پیش آیا
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے،دوطرفہ تجارت بڑھنے کی توقع October 24, 2026 چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات،نئے سرحدی پل سے تجارتی روابط اور اقتصادی تعاون کو فروغ ملنے کا امکان
فرانس میں نئے مظاہروں کا خدشہ، پیرس کے بڑے عجائب گھر بند،70 ہزار اہلکار تعینات October 24, 2026 پرتشدد واقعات اور توڑ پھوڑ کی روک تھام کے لیے غیر معمولی سکیورٹی اقدامات،متعدد شہروں میں احتجاجی پابندیاں عائد
ایران پر نئے حملے سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی،ترکیہ کا انتباہ October 24, 2026 جنگ کے خاتمے اور مسائل کے حل کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات ہی مؤثر راستہ ہیں
میلانیا ٹرمپ کی کوششیں رنگ لے آئیں،اولیشکی میں جنگ بندی کا اعلان October 24, 2026 اس اقدام کا مقصد جنگ سے متاثرہ شہریوں تک انسانی امداد پہنچانا اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کرنا ہے۔
امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے،ایرانی فوج October 24, 2026 امریکی صدر یہ خواب کبھی پورا ہوتا نہیں دیکھ سکیں گے۔ایرانی فوجی سربراہ
ٹرمپ اور پوٹن کے معاہدے کے بعد روسی ڈیزل کے 3 ٹینکر امریکا روانہ October 24, 2026 023 کے بعد روس سے امریکا کے لیے ڈیزل کی یہ پہلی براہِ راست کھیپ ہے۔