سعودی عرب ،نجران میں حوثیوں کا میزائل اسکول سے جا ٹکرایا October 3, 2026 حملے کے نتیجے میں عمارت کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
کاکروچ جنتا پارٹی کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان October 3, 2026 احتجاج کے دوران انتخابی فہرستوں میں مبینہ بے ضابطگیوں اور ووٹرز کے نام حذف کیے جانے پر چیف الیکشن کمشنر…
ایران سے ممکنہ جنگ کے پیش نظر امریکا کی خلیجی ممالک میں دفاعی تنصیبات سخت October 2, 2026 خطے میں بڑھتی کشیدگی،سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل بیٹریاں تعینات،اہم تنصیبات کا دفاع مضبوط
ایران سے ممکنہ جنگ کا خدشہ، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل پہنچا دیے October 2, 2026 یہ تعیناتیاں ایسے وقت میں کی گئی ہیں جب ایران کے ساتھ کشیدگی کے باعث خطے میں ممکنہ فوجی کارروائی…
یمن میں حوثیوں کے خلاف بڑا فضائی آپریشن، 3 گھنٹوں میں 20 حملے October 2, 2026 جنگی طیاروں نے حوثیوں کی نقل و حرکت، کمک، جنگجوؤں کے اجتماعات، اہلکاروں، گاڑیوں اور فوجی سازوسامان کو نشانہ بنایا
مصر میں فیکٹ چیکنگ پلیٹ فارم کے 6 صحافی گرفتار October 2, 2026 گرفتار صحافی کالعدم اخوان المسلمون کے مبینہ میڈیا نیٹ ورک سے وابستہ تھے ،مالی معاونت حاصل کرکے مبینہ طور پر…
امریکی کانگریس میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع روکنے کیلئے بل پیش October 2, 2026 اس قانون کے اسپانسرز میں کانگریس ارکان خواکین کاسترو، میڈلین ڈین، ڈان بیئر، گریگ کاسار، سارا جیکبز اور ویرونیکا اسکوبار…
کیلیفورنیا میں میڈیکل ہیلی کاپٹر سمندر میں گر گیا،2 افراد ہلاک October 2, 2026 ہیلی کاپٹر جزیرے سے امریکی سرزمین کی جانب روانہ ہوا تھا۔ طیارے میں مجموعی طور پر 5 افراد سوار تھے۔
پاکستان کی مدینہ منورہ میں بجلی تنصیب پر حوثی حملے کی مذمت October 2, 2026 پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ اور زائرین کی سلامتی کے لیے سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔
بھارت میں بجلی کا شارٹ فال تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا October 2, 2026 مجموعی بجلی پیداوار میں کوئلے کا حصہ بھی اگست کے 64.6 فیصد سے بڑھ کر 66.03 فیصد ہوگیا۔