شکستہ حال بسوں اور ویگنوں کی چھت پر بھیمسافر لادنے کا سلسلہ جاری ہے- مسافروں پر تشدد بھی معمول بن گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خودکش حملہ آور سائل بن کر آیا تھا
سیکیورٹی گارڈزنے روکا تو خلیل الرحمن حقانی نے آنے کی اجازت دے دی- شہید وزیر برائے مہاجرین خواتین کی تعلیم و صحت کے شعبوں میں شمولیت کے حامی تھے-
مزید پڑھیئےاسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری شروع کردی
اسرائیل شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اورلبنان میں ایران کے حامی گروپ کمزور ہونے کی صورتحال سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ اخبار
مزید پڑھیئےجوبائیڈن کی رحم دلی، ایک دن میں 1500 مجرمان کی سزائیں کم کردیں
جو بائیڈن نے عدم تشدد کے جرائم میں ملوث 39 دیگر مجرمان کی سزائیں بھی معاف کیں۔
مزید پڑھیئےشام میں آئین اور پارلیمنٹ 3 ماہ کیلیے معطل
عدالتی اور انسانی حقوق کی کمیٹی قائم کی جائے گی جو آئین کا جائزہ لے گی اور پھر ترامیم پیش کرے گی،ترجمان
مزید پڑھیئےغزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 33 فلسطینی شہید، 40 زخمی
فلسطینی پناہ گزینوں کو خوراک کی فراہمی پر مامور 9 امدادی کارکن بھی شہید ہوئے۔
مزید پڑھیئےڈسٹرکٹ سینٹرل فٹبال چیمپئن شپ،سکسٹین اسٹارز ایف سی فائنل میں پہنچ گئی
گلشن سوکرز کوپینلٹی ککس پر دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر کا بجٹ سپورٹ قرض منسوخ کر…
ورلڈ بینک رواں مالی سال کے دوران کوئی نیا بجٹ سپورٹ قرض بھی فراہم نہیں کرے گا۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
ساما ناسک فارمیشن سے یومیہ 2.14 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس اور 74 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےجعلی ڈگری, نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد برطرف
چیئرمین نادرا نے ہائی کورٹ کے فیصلے اور اظہار وجوہ میں غیرتسلی بخش جواب پر ذوالفقار احمد کے خلاف تادیبی کارروائی کی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں سرد ہوائیں چل پڑیں، ٹھنڈ میں اضافہ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت لہہ میں منفی 13 ڈگری ریکارڈ کیا گیا,محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےٹرمپ نے چینی صدر کو اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدی
تقریب حلف برداری کے لیے مختلف ممالک کے سربراہاں کو دعوت نامے دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا وزارت خارجہ کو فوزیہ صدیقی کو ویزا فراہم کرنے کا…
میرا ویزا لگا ہوا ہے لیکن پاسپورٹ واپس نہیں دے رہے،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی
جن ملزمان کو رہا نہیں کیا جا سکتا ، انہیں سزا سنانے پر جیلوں میں منتقل کیا جائے ،حکمنامہ
مزید پڑھیئےنیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے متفقہ منظور
کسی دوسری شہریت کا حامل شخص نیشنل فرانزک ایجنسی کا ڈی جی مقرر نہیں کیا جا سکے گا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھیئےاسلم اقبال ،حماد اظہر ، مراد سعید ودیگر اشتہاری قرار
عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اجلاس، جیل اصلاحات کمیٹی تشکیل
کمیٹی کا مینڈیٹ قیدیوں کو درپیش چیلنجز کے حل کے لیے قابل عمل سفارشات تیار کرنا،رہائی کے بعد سماج میں بحالی کی حکمت عملی وضع کرنا شامل ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے سول نافرمانی تحریک واپس لیے کیلیے دو مطالبات رکھ دیے
ڈی چوک، 9 مئی کے واقعات کی عدالتی تحقیقات سینئر ترین ججز سے کروائی جائے جبکہ بے گناہ کارکنان کو رہا کیا جائے۔علیمہ خان
مزید پڑھیئےسول نافرمانی بھی اور مذاکرات بھی، یہ کیسے ہو سکتا ہے،شیری رحمان
آپ کے’’فیض یاب‘’ہونے کا وقت گزر چکا ہے،بس معافی مانگیں،سینیٹ میں اظہار خیال
مزید پڑھیئے7 ماہ سے لاپتا امریکی شہری شام کے حراستی مرکز سے بازیاب
ٹریوِس ٹِمرمین لبنان سے پیدل چلتا ہوا شام میں داخل ہوا تھا۔ وہ زیارت کی غرض سے شام آیا تھا۔
مزید پڑھیئےسوتیلے بیٹے نے ماں اور بہن کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
مکان کی تقسیم پر جھگڑا ہوا تھا، ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔
مزید پڑھیئےیوکرین نے روس کے میزائل سائنسدان کو قتل کردیا
روسی Kh-59 میخائل شاتسکی کروز میزائل کو اپگریڈ کرنے پر کام کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےبینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کے موقع پر”سلام بینظیر”کے عنوان سے تقریب
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام بی بی شہید کا ویژن ہے؛ بی آئی ایس پی کے ذریعے دُکھی انسانیت کی خدمت ہماری خوش قسمتی ہے,سینیٹر روبینہ خالد
مزید پڑھیئےخلیل الرحمن قمر کے اغوا کا کیس،12 ملزمان پر فرد جرم عائد
آمنہ عروج سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکارکر دیا۔
مزید پڑھیئے”جھانسی کی رانی“منہ چھپارہی ہیں، عظمیٰ بخاری
26 نومبر کو جو ڈی چوک فتح کرنے آئی تھی آج صحافیوں کے سوالوں پرایک لفظ نہیں بول سکی۔
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار کی ریکارڈ…
اسٹاک مارکیٹ میں بینچ مارک 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 13 ہزار 400 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےحماد صدیقی کو وطن واپس لانے کی امیدیں ماند
صوبائی حکومت نے بلدیہ فیکٹری میں 259 افراد کو زندہ جلانے کے مرکزی ملزم کی واپسی کی ذمہ داری وفاق پر ڈال دی-
مزید پڑھیئےمدارس بل پر علما تقسیم کیوں؟
وزارت تعلیم سے معاہدے کے بعد طلبہ کو عصری تعلیم- تکنیکی مہارت اور مفت کتابوں سمیت متعدد سہولیات حاصل ہیں- ذمہ دار جامعۃ الرشید-
مزید پڑھیئےعسکری مصنوعات بائیکاٹ مہم بھی ناکام
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ونگ کی ہرزہ سرائی پر عوامی ردِ عمل- کئی مصنوعات کی فروخت بڑھ گئی- مذموم مہم اسرائیلی مصنوعات بائیکاٹ کے جواب میں شروع کی گئی-
مزید پڑھیئےخیبرپختون میں ہوائی فائرنگ کا رواج ختم نہ ہو سکا
شادی بیاہ و دیگر تقریبات میں ہوائی فائرنگ سے انسانی جانوں کا ضیاع معمول- نوجوانوں میں بڑھتے اسلحہ کی نمائش نے صورتحال سنگین بنادی
مزید پڑھیئے