بلڈ پریشر چیک کرنا، مریض کو ڈرپس اور انجکشن لگانا، دوائی کھلانا ، صحت کا مکمل خیال رکھنا نرسز اپنا اخلاقی فریضہ سمجھتی ہیں،
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آزاد کشمیر میں تیسرے روز بھی احتجاج، کاروباری مراکز بند
عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک پُرتشدد رخ اختیار کرگئی، کشیدگی کے باعث آزاد کشمیر بھر میں انٹرنیٹ سروس گزشتہ رات سے معطل ہے
مزید پڑھیئےبابر اعظم اور شاہین کی قومی ہاکی ٹیم کی بہترین کارکردگی پر تعریف
اپنی ہاکی ٹیم پر بے حد فخر ہے، ہاکی ٹیم نے محدود وسائل میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، ہاکی ٹیم کی سپورٹ جاری رکھیں یہ ضرور ٹرافی جیتیں گے۔
مزید پڑھیئےلاہور:فائرنگ سے زخمی ٹریفک وارڈن عرفان اللہ جاں بحق
دکھ اور غم کی اس گھڑی میں لاہور ٹریفک پولیس شہید کی فیملی کے ساتھ ہے، شہید ٹریفک وارڈن عرفان اللہ ایماندار اور محنتی آفیسر تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
مختلف ممالک میں ایک ہی دن مختص نہیں ہے، پاکستان اور اٹلی سمیت مختلف ممالک میں یہ دن مئی کے دوسرے اتوار منایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر،مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، سب انسپکٹر شہید
مظاہرین نے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا، پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت نے آزاد کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال پراہم اجلاس طلب کر لیا
مہنگی بجلی کیخلاف ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے، متعدد مقامات پر جھڑپیں ہوئیں اور فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید اور 3 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں
مزید پڑھیئےلاہور، پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشتگرد ہلاک
دہشت گرد فیضان کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، ہلاک ہونے والے تین دہشتگردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے
مزید پڑھیئےپاکستان ہاکی ٹیم آج لاہور پہنچے گی
پاکستان پہنچنے پر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود، ہاکی اولمپئنز، آرگنائزر اور نوجوان کھلاڑی ٹیم کا استقبال کریں گے
مزید پڑھیئےکویت کی قومی اسمبلی تحلیل ، بعض آئینی شقیں بھی معطل
ریاست دو بنیادی ستونوں پرقائم ہے جن میں عدلیہ اور امن ہے، سکیورٹی اہلکاروں کا احترام ہی دراصل قانون کو تسلیم کرنا ہے
مزید پڑھیئےراولپنڈی،تخریب کاری کامنصوبہ ناکام ، اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
گاڑی سے 70 پسٹل 4 کلاشنکوف 12 رائفل ہزاروں گولیاں برآمد کرلی گئیں، کارروائی میں دو ملزمان گرفتار کرلیے گئے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
آپ کے بیان سے پارٹی ممبران اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان تعلقات خراب ہوئے، آپ تین روز کے اندر اندر جواب دیں ورنہ کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا عراق سے مزید 12 سپر مشاق طیاروں کی فروخت کا معاہدہ
سپر مشاق طیاروں کے بعد عراق پاکستان سے جے ایف-17 طیاروں کی خریداری پر بھی آمادہ ہوگیا ہے
مزید پڑھیئےصدر مملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس پیرکوطلب کرلیا
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کی طلبی کے حوالے سے اراکین کو آگاہ کردیا، قومی اسمبلی کا اجلاس پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےفلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد منظور،اسرائیلی سفیر سیخ پا
یہ دن بدنام تصور ہوگا، میں چاہتا ہوں کہ پوری دنیا اس لمحے کو یاد رکھے، اس غیر اخلاقی عمل کو۔
مزید پڑھیئےگندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی
نئی پالیسی کےبعد محکمہ خوراک پر اسٹوریج کے اخراجات نہیں پڑیں گے کیونکہ محکمہ خوراک اس وقت سالانہ400 ارب روپے کا بوجھ برداشت کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کے 18 سالہ بیٹے کی سیاست میں انٹری
ریپبلکن نیشنل کنونشن کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ریاستی پارٹی نے ٹرمپ کے دیگر بچوں کو بھی منتخب کیا
مزید پڑھیئےبابراعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں کوہلی کا اہم ریکارڈ برابر کردیا
پاکستانی کپتان نے آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ففٹی سکور کی ، انہوں نے 108 ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز میں 38 واں ففٹی پلس سکور بنایا۔
مزید پڑھیئےآئی کیوب قمرکی کامیابی، پاکستان کا ایک اورسیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ
نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا ، سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا ۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں شدیدبارش، سیلاب سے 50 افراد جاں بحق
امدادی ٹیمیں اور ہیلی کاپٹرز مذکورہ علاقے کی طرف بھیج دیا ہے لیکن ہیلی کاپٹر میں نائٹ ویژن لائٹ کی کمی کی وجہ سے امدادی کارروائی ممکن نہیں ہوسکے گی۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی آئرلینڈ پہنچ گئے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی 14 مئی کو پاکستان واپسی ہوگی۔ وہ آئرش کرکٹ بورڈ کے حکام اور آئرش حکومت کے عہدیداران سے ملیں گے۔
مزید پڑھیئےڈومیسٹک رولز کی خلاف ورزی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا ایکشن
اپریل کو ٹورنامنٹ شروع ہونا تھا جو نہیں کرایا گیا، بورڈ نے شوکاز نوٹس کے تحت سات روز میں جواب مانگ لیا
مزید پڑھیئےفاسٹ باؤلر محمد عامر نے آئرلینڈ میں ٹیم کو جوائن کر لیا
محمد عامر ویزا نہ ملنے کے باعث سکواڈ کے ساتھ روانہ نہیں ہو سکے تھے، فاسٹ باؤلر اتوار اور منگل کے میچ میں سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ : فائنل میں آج پاکستان اور جاپان مدمقابل
قومی ٹیم نے 2011ء میں آخری بار اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنائی تھی۔
مزید پڑھیئےنان فائلرز کی سمیں آج سے مرحلہ وار بند کی جائیں گی
چھوٹے بیچز میں مینوئل طریقے سے سمیں بلاک کرنے پراتفاق ، 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کی لسٹ ٹیلی کام آپریٹرز کو مہیا کر دی گئی
مزید پڑھیئےسی آئی اے پولیس انسپکٹر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
عدنان نامی شخص دبئی سے کراچی 25 مارچ کو پہنچا تاکہ یورپ جاسکے۔ 7 اپریل کی رات صدر میں قائم نجی ہوٹل سے عدنان کو اغوا کیا گیا۔
مزید پڑھیئےدلی کے وزیر اعلیٰ جیل سے رہا، مودی کی آمریت کیخلاف لڑنے کا اعلان
اروند کیجریوال کو یکم جون تک ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔ وہ اپنی جماعت عام آدمی پارٹٰی کے انتخابی مہم چلائیں گے
مزید پڑھیئےآصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت نے کارروائی روک دی
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر مملکت آصف زرداری کی نیب کیسز میں صدارتی استثنیٰ کی درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےحیدر آباد؛ ریلوے ٹریک پر علی الصبح زوردار دھماکا
حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد پونے سات فلائی اوور کے نزدیک ریلوے ٹریک پر زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ آواز دُور دُور تک سنی گئی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں 29 ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز برطرف
نوٹیفکیشن کی کاپی سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ سمیت دیگر اداروں کو ارسال کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئے