مہمان ٹیم کی کپتان ہیلی میتھیوز کو شاندار پرفارمنس پر پلیئر آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا، انہوں نے 58 رنز کی اننگز کھیلی اور 3 وکٹیں بھی حاصل کیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خیبرپختونخوا: حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق
دیوار، چھتیں، آسمانی بجلی گرنے سے 56 گھروں کو نقصان پہنچا ،51 گھروں کوجزوی، 5 کو مکمل نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےنارووال؛ طلبا کو آگاہ کیے بغیر ہی امتحانی مرکز تبدیل ، والدین پریشان
طلبہ و طالبات امتحان دینے کے لیے پہنچے تو امتحانی مرکز 5 کلو میٹر دور تبدیل کر دیا گیا سینکڑوں طلبہ و طالبات امتحانی مرکز کی تلاش میں در بدر
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی آج…
اجلاس میں پاکستان کا کیس منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، منظوری کے بعد سٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدہ کے تحت پاکستان کو تیسری اور آخری قسط موصول ہو گی۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر: کسٹمز حکام کا چھاپہ، 73 کروڑ روپے کی چائے ضبط
کسٹمز حکام نے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی، کارروائی سے 255 کروڑ روپے چوری کی گئی رقم کی وصولی میں مدد ملے گی
مزید پڑھیئےدورہ سعودی عرب کا تیسرا روز: وزیراعظم آج مصروف دن گزاریں گے
وزیراعظم کی آج ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات متوقع ہے جبکہ وزیراعظم سے سعودی وزرائے برائے تجارت ، توانائی اور ماحولیات و زراعت ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال
چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں تمام میچز کا شیڈول آئی سی سی کو بھجوا دیا، کوشش ہے ایک اچھے انداز میں ٹورنامنٹ کا انعقاد کریں ،محسن نقوی
مزید پڑھیئےکوہستان: مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ، شاہراہ قراقرم بند
طوفانی بارشوں سے مواصلات کا نظام متاثر ہو گیا ہے اور لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ نیلم سمیت رابطہ سڑکیں بند ہو گئی ہیں
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
سوشل میڈیا پر جیسے ہی ان ننھے بچوں کی ویڈیو وائرل ہوئی تو نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے اس منفرد انداز کو مداحوں نے خوب سراہا۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 6 نکاتی ایجنڈا جاری
سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر خوراک رانا تنویر حسین بیج ترمیمی آرڈیننس 2024 ایوان میں پیش کریں گے
مزید پڑھیئےعراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
جنس کی تبدیلی کا آپریشن کروانے پر 3 سال جب کہ ہم جنس پرستی اور جسم فروشی کے فروغ میں کسی بھی قسم کی مدد کرنے پر 7 سال قید ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے
مزید پڑھیئےشریف خاندان میں عہدوں کی بندر بانٹ جاری ہے: بیرسٹر سیف
شریف خاندان اہم قومی عہدے گھر میں بانٹ رہا ہے، اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کے عہدے میں سکون نہیں تھا انہیں ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا
مزید پڑھیئےپاکپتن،تیز رفتار کار نہر میں جا گری، بچی جاں بحق، 6 افراد کو بچا…
7 افراد تقریب میں شرکت کر کے واپس جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے بعد کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں تمام افراد ڈوب گئے
مزید پڑھیئےٹانک میں آپریشن، 4 دہشتگرد جہنم واصل
ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، آپریشن 28 اور 29 اپریل کی درمیانی شب کیا گیا
مزید پڑھیئےڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکراللہ مروت بازیاب ہوگئے، بیرسٹر سیف
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی رہائی کے بدلے اغواء کاروں کی شرائط تسلیم کرنے کا کوئی علم نہیں تاہم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی بازیابی بڑااقدام ہے
مزید پڑھیئےکیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
تعمیر نو اور تزین و آرائش مکمل ہونے پر سادہ مگر پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے مزار کا افتتاح کیا
مزید پڑھیئےبارشوں سے پانی کا شارٹ فال ختم،ڈیموں میں ذخیرہ 30 لاکھ ایکڑ فٹ ہوگیا
صوبوں کو طلب کے مطابق پانی ملے گا، صوبہ پنجاب کو 68 ہزار اور سندہ کو 55 ہزار کیوسک پانی فراہم کیا جا رہا ہے
مزید پڑھیئےمردان،قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
دو حملہ آوروں منصف اور جمشید کو موقع سے گرفتار کرلیا جس کے خلاف ریلوے پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف سے امیر کویت کی ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف نے دوطرفہ تعلقات کو فائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا
مزید پڑھیئےکمبوڈیا،ملٹری بیس میں دھماکا،20 فوجی ہلاک
بیس کی 4 عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں ، بارود پھٹنے سے نا صرف بیس کو نقصان پہنچا بلکہ قریب گاؤں کے 25 گھروں کی بنیادیں بھی ہلا ڈالیں ۔
مزید پڑھیئےمغوی سیشن جج کی گاڑی برآمد
ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک سرحد پر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے، کسی بھی گاڑی اور شخص کو بغیر تلاشی کے شہر سے باہر نہ جانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں ۔
مزید پڑھیئےاذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان
قومی ٹیم کی قیادت شکیل بٹ کریں گے جبکہ ابوبکر انکے نائب ہوں گے،اسکواڈ میں دوگول کیپرز عبداللّٰہ اور منیب الرحمان کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے2018ء میں جب جھرلو پھیرا گیا تو ہم نے اس کا مقابلہ کیا،فضل الرحمان
1977ء جب عام انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو اس دھاندلی کیخلاف تحریک کی قیادت بھی جمعیۃ علماء اسلام نے کی تھی
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف سے ایم ڈی آئی ایم ایف کی اہم ملاقات
وزیر اعظم شہباز شریف کے دو بارہ منتخب ہونے کے بعد یہ ان کی ایم ڈی آئی ایم ایف کے ساتھ پہلی ملاقات تھی
مزید پڑھیئےآپ کا مشن ہمارا مشن ہے،سعودی وزراء کی وزیراعظم کو یقین دہانی
سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان ہماری ترجیح ہے، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبے میں بھرپور تعاون جاری رہے گا
مزید پڑھیئےیمنی حوثیوں کا امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ
امریکی ڈرون طیارہ جمعرات کی شب یمن کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا، آئندہ بھی امریکی اور برطانوی دشمنوں کے طیاروں کا یہی حال ہوگا
مزید پڑھیئےنیتن یاہو کے وانٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
عالمی عدالت انصاف کی جانب سے نیتن یاہو کے ساتھ اسرائیلی وزیر دفاع اور آرمی چیف کے وارنٹ بھی جاری ہوسکتے ہیں
مزید پڑھیئےبھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
’تلسی پانی پوری سینٹر‘ نامی دوکان کے مالک ہیں۔ مقامی لوگ انہیں پی ایم مودی کے نام سے پکارتے ہیں کیونکہ ان کا حلیہ وزیر اعظم سے بہت ملتا ہے
مزید پڑھیئےگیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر
اظہر محمود دونوں ٹیموں کو جوڑیں گے، اظہر لندن میں اچھی جاب چھوڑ کر پاکستان آئے، ان کوچز کو لانے کا مقصد ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے
مزید پڑھیئے