زیادہ سے زیادہ سزا پندرہ برس قید ہے۔ 48 برس کے تیمور ایوانوف سن دوہزار سولہ میں صدارتی حکم پر نائب وزیر دفاع مقرر کیے گئے تھے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکی سینیٹ کی اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالرز امدادی پیکیج کی منظوری
بل کے تحت اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر فراہم کیے جائیں گے جس میں انسانی ضروریات کے لیے 9 ارب ڈالرز شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
مزار قائد پر حاضری دیں گے اور دورہ کراچی کے دوران وزیراعظم اتحادی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم اے پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
24اپریل کی رات کو پنجاب میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی جبکہ 26 سے 28 اپریل جنوبی پنجاب کے اضلاع میں طوفانی بارشیں ہو سکتی ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس، ہاؤسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
کم آمدن والے بے گھر لوگوں کی ہاؤسنگ سکیم کیلئے پانچ شہروں میں سٹیٹ لینڈ کی نشاندہی کرلی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 72 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
سٹاک مارکیٹ میں 686 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 72 ہزار 46 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔
مزید پڑھیئےکوہلو پولنگ اسٹیشن پر راکٹ حملہ، بارودی سرنگ دھماکا
نساؤ پولنگ اسٹیشن کے قریب نامعلوم سمت سے راکٹ داغا گیا ہے، تاہم اس راکٹ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
مزید پڑھیئےپاکستان خوبصورت ملک، وہاں جاکر کھیلنے سے خوشی ہوگی، ہیدر نائٹ
آئندہ ماہ پاکستان ویمن ٹیم کا دورہ انگلینڈ ہوگا، پاکستان ویمن ٹیم نے کافی بہتر نتائج دیئے ہیں، پاکستان کیخلاف سیریز کو بالکل آسان نہیں لیں گے
مزید پڑھیئےلکی مروت، شادی کی تقریب میں فائرنگ، 6 افراد قتل
واقعہ لکی مروت کے گاؤں اگری خانزاد خیل میں پیش آیا جہاں دیرینہ دشمنی پر ایک گروپ نے شادی کے جاری پروگرام پر حملہ کر دیا
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج
سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر اٹارنی جنرل سے فوجی عدالتوں سے 3 سال تک سزا پانے والے ملزمان کی تفصیلات طلب کی تھیں
مزید پڑھیئےونڈیز کیخلاف تیاری کے مطابق نہیں کھیل پائے: ہیڈ کوچ ویمن ٹیم
ٹیم میں کم بیک کرنے والی طوبیٰ حسن نے کافی اچھی باؤلنگ کی اور بیٹنگ میں بھی جوہر دکھائے
مزید پڑھیئےسائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے…
خصوصی عدالتوں کے انسپکشن جج جسٹس محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ابوالحسنات ذوالقرنین کو واپس بھیجنے کی سفارش ارسال کردی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف چین کے نجی دورہ پر پہنچ گئے
لندن میں چار سالہ خود ساختہ جلاوطنی سے واپسی کے بعد یہ ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ وہ گزشتہ سال اکتوبر میں واپس آئے تھے
مزید پڑھیئےامریکا کا ایک بار پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ
پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات اپنی خارجہ پالیسی کے تحت دیکھے، زیادہ تباہی والے جنگی ہتھیاروں کے پھیلاؤ اور روک تھام کیلئے سپلائرز کو پابندیوں کا سامنا
مزید پڑھیئےایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس چلے گئے
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور دیگر اعلیٰ حکام نے ایران کے صدر کو الوداع کیا۔
مزید پڑھیئےایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے،مزار قائد پر حاضری
گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےڈچ گلوکار، اداکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کرلیا
ڈونی رولوِنک کی اسلام قبول کرتے ہوئے کی ویڈیو بھی انسٹاگرام پر وائرل ہے۔
مزید پڑھیئےبیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم گرفتار
واقعے کے بعد متاثرہ خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات میں پہلے سے ڈبے بھرے ہوئے تھے، عمران خان
جمہوریت قانون کی بالادستی اور شفاف انتخابات پر کھڑی ہوتی ہے مگر یہاں جنگل کا قانون ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے،بیرسٹر گوہر خان
بشریٰ بی بی کے جو ٹیسٹ ہوئے ان کا ابھی تک کوئی رزلٹ نہیں آیا۔
مزید پڑھیئےبابل خان بھیو کے استعفیٰ کی خبرڈرامہ نکلی
غیر قانونی اسلحہ اسمگلنگ میں ملوث وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بیٹے الطاف بھیو جونیئر کو ایف آئی آر میں پہلے ہی کلین چِٹ مل چکی-
مزید پڑھیئےباجوڑ ضمنی الیکشن،پی ٹی آئی کا باغی امیدوار دونوں سیٹوں پر کامیاب
وزیر اعلیٰ گنڈاپور- مرکزی صدر بیرسٹر علی گوہر اور شیر افضل مروت کی دھونس اور لالچ بھی کام نہ آئی-
مزید پڑھیئےمسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش ناکام،13 انتہا پسند یہودی گرفتار
دنبے یا بکرے کی مسجد اقصیٰ میں ’’پاس اوور‘‘ قربانی سے امن عامہ میں بگاڑ اور نظم و ضبط میں خلل پڑ سکتا ہے، پولیس
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈریفرنس، 6گواہوں کے بیانات قلمبند
ریفرنس میں مجموعی طور پر 21 گواہوں کے بیان قلمبند اور 15 پر جرح مکمل کر لی گئی۔
مزید پڑھیئےایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا لاہور کا دورہ ، مزار اقبالؒ پر حاضری
علامہ اقبالؒ نے امت مسلمہ کو نئی راہ دکھائی، جیسے آپ کو اپنی قوم پر ناز ہے، ابراہیم رئیسی
مزید پڑھیئےعلی گڑھ یونی ورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر مقرر
پروفیسر نعیمہ خاتون کو یونی ورسٹی کی تاریخ کے 100 سال میں پہلی مرتبہ جامعہ کا وائس چانسلر منتخب کیا گیا۔
مزید پڑھیئےداؤدی بوہرہ جماعت سے متعلق بھارتی عدالت کا بڑا فیصلہ
وہرہ کمیونٹی کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین کی بطور جانشینی کے خلاف کیس عدالت کی جانب سے خارج کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب جائیں گے
وزیر اعظم شہباز شریف 3 روز کیلیے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 5 ہزار مربع گز پلاٹ پر پارک بنانے کا حکم
عدالتوں کو بند کردیں، محتسب کے پاس ہی لے جائیں سارے کیسز۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھیئےبٹگرام،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
کانسٹیبل امجد حسین شاہ پر منگل کی صبح 4 بجے ڈیوٹی کے دوران نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئے