ابراہیم حیدری سے اطراف اور ٹھٹھہ بھی سپلائی کیا جارہا ہے- خواتین کی مزاحمت کے ڈر سے پولیس کارروائی سے گریز کرتی ہے-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈیرہ مراد جمالی،گاڑی میں گھس کر فائرنگ سے 2 قیدی ہلاک
3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے،پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور مارا گیا، ایک زخمی حالت میں گرفتار
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملہ ہوا تو یہودی حکومت کو تباہ کردیں گے، ایرانی آرمی چیف
جوابی حملے میں پوری شدت کے ساتھ میزائلوں کی بوچھاڑ کریں گے، میجر جنرل محمد باقری
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی وکلا کا احتجاج، چیف جسٹس کیخلاف نعرے…
وکلا رکاوٹیں عبور کرکے احتجاج کیلیے سپریم کورٹ کے باہر پہنچے تو اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری نے پوزیشنیں سنبھال لیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیل ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، سی…
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایران پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں جس پر چند روز میں عمل درآمد کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےلبنان میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کو بھگا دیا،حزب اللہ
اسرائیلی فوجیوں کو پسپا ہونے سے قبل جھڑپ میں شدید نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔ مالی اور جانی نقصان پر اسرائیلی فوجی بھاگ کھڑے ہوئے۔
مزید پڑھیئےباہر پانچ سو وکیل کھڑے ہیں، پی ٹی آئی وکیل کی بنچ کو دھمکی
ہم اپنی توہین برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس نے پولیس کو بلا لیا
مزید پڑھیئےپاکستان ہاکی فیڈریشن میں اختیارات کی جنگ جاری
عدالتی بیلف ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا مجاہد کو گرفتار کرنے ہاکی اسٹیڈیم لاہور پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف نے امریکا اور لندن جانے کا پروگرام مؤخر کردیا
آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف لندن اور امریکا جائیں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا
بابراعظم کا فیصلہ بیٹنگ پر مکمل توجہ دینے کی ان کی خواہش ظاہر کرتا ہے۔
مزید پڑھیئے63 اے نظرثانی کیس، بینچ کی تشکیل پر پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد
عدالت سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو نوٹس جاری کیا جائے گا، فاروق نائیک
مزید پڑھیئےاگلی بار کہیں زیادہ شدت سے ضرب لگائیں گے، خامنہ ای
خطے میں امن کے لیے امریکا اور یورپی ممالک دفع ہوجائیں۔ وفد سے ملاقات ،عبرانی زبان میں ٹوئٹ
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 11 سابق اراکین کو نا اہل قرار دے…
سندھ اسمبلی کے 7 سابق اراکین کو بھی نااہل قرار دیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو روکنا آئین،قانون،جمہوریت کیلئےضروری ہے،رانا ثناء اللّٰہ
پاناما میں نواز شریف کو نااہل کیا گیا، ملک معاشی طور پر مفلوج کیا گیا، یہ سب کس نے کیا؟ اسٹیبشلمنٹ نے بھی کیا
مزید پڑھیئےہرنائی،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 6 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشت گردوں میں شافو سمالانی عرف تادین، سرمد خان عرف دستین، محمد گل مری عرف واحد بلوچ شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبابراعظم کے استعفے کے بعد محمد رضوان کپتانی کیلئے مضبوط امیدوار
مستقبل کے پیش نظر ٹی ٹونٹی کے لیے کوئی نیا کپتان لانا گیری کرسٹن کے پلان کا حصہ ہے۔ گیری کرسٹن چاہتےہیں کہ قومی ٹیم کو وننگ ٹریک پر لایا جائے
مزید پڑھیئےسینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کی، شبلی فراز کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے
مزید پڑھیئےپاکستان اورروس کے مابین دوطرفہ سرمایہ کاری پراہم بریک تھرو
دونوں ملکوں کی بزنس کمیونٹی اور سرمایہ کاروں کو نزدیک لانا ہے،پاکستان اور روس کے مابین مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط خوش آئند اور نیک شگون ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر
آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی 17 ویں نمبر پر ہے جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 77 ریکارڈ ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
کابینہ کے اجلاس میں وزیرِ اعظم کے دورۂ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دی جانی تھی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم ملائیشیا انور ابراہیم آج 3 روزہ دورے پر پاکستان آئینگے
وزراء، نائب وزراء اور سینیئر حکام پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ملائیشیا کے وزیراعظم کے ہمراہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےبابراعظم قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی
اب تک جو حاصل کیا اس پر فخر محسوس کرتاہوں،کپتانی اچھا تجربہ تھا مگر ورک لوڈ میں اضافہ ہو گیا تھا
مزید پڑھیئےلگتا ہے عمران خان مزیدکچھ عرصہ جیل میں رہیں گے،منظور وسان
بانی پی ٹی آئی احتجاج کروا کر اپنے لیے ریلیف لینا چاہتے ہیں لیکن ریلیف دینے والےبھی بڑے پکےہیں وہ پریشر میں نہیں آئیں گے
مزید پڑھیئےسیاسی جماعتوں کے احتجاج سے نمٹنے کیلیے اسلام آباد میں ریڈ زون پھر سیل
ریڈ زون کو جانے والے راستوں پر کنٹینرز رکھ دیے گئے جبکہ ریڈ زون کو جانے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کھلا رکھا گیا ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی 7 اکتوبر کے لیے ہمارے ساتھ نکلے گی،حافظ نعیم
مختلف شہروں میں اپنا احتجاج ریکارڈ کریں گے۔ اختلافات سے بالا ہوکر فلسطین کیلئے ہمیں ایک ہونا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل پر ایران کا حملہ بظاہر ناکام رہا،امریکا
اسرائیل کو امریکا کی مکمل سپورٹ حاصل ہے، امریکا اسرائیل کے دفاع میں مدد کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا آج فیصل آباد، بہاولپور، میانوالی میں احتجاج کا اعلان
فیصل آباد میں چوک گھنٹہ گھر، آٹھ بازاروں کے انٹری پوائنٹس اور اہم چوکوں پر پولیس تعینات ہے۔
مزید پڑھیئےقانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی،مغوی ریٹائرڈ میجر بازیاب
مرکزی اغوار کار محمد نورالعین قاضی ولد قاضی اسداللہ کو گرفتارکرلیا جبکہ دیگراغوا کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےصادق سنجرانی کا امریکا میں کامیاب آپریشن
صادق سنجرانی نے امریکا میں ہارورڈ ٹیچینگ اسپتال میں پاؤں کی سرجری کرائی ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل پر ایران کا حملہ مکمل ہوگیا ہے،ایرانی وزیر خارجہ
اگراسرائیل مزید جوابی کارروائی کرتا ہے تو اس کا جواب بھرپور اور اس سے بھی زیادہ طاقت سے دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئے